روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیرصدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی‘ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اجلاس میں میانمر کے صوبہ روھنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے معالے کا بغور جائزہ… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع