جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ پولیس نے صوبائی حکومت کو بجٹ سفارشات ارسال کردی ہیں ۔سفارشات میں دس ہزار اضافی اہلکاروں کی تعیناتی اور دفاع کے جدید نظام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابقسندھ پولیس کی جانب سے آئندہ بجٹ کیلئے سفارشات اور تجاویز سندھ حکومت کو باقاعدہ ارسال کردی گئی ہیں۔ سفارشات میں سندھ پولیس نے… Continue 23reading سندھ پولیس نے حکومت سے راکٹ لانچر ،بم پروف گاڑیاں مانگ لیں

تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

datetime 9  جون‬‮  2015

تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عام انتخابات میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتے ہیں.تمام سیاسی جماعتیں کے پی کے میں دوبارہ انتخابات کرانے کے لئے سفارشات دیتی ہیں تو ہم تیار ہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے… Continue 23reading تحریک انصاف نے شکست تسلیم کرلی

گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

datetime 9  جون‬‮  2015

گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

کراچی (نیوزڈیسک)وفاق نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔باخبر ذرائع کے مطابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی طویل اور تاریخی گورنرشپ رواں ہفتے اختتام ہوجائے گی اور14جون کو خواجہ قطب الدین سندھ کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے ۔واضح رہے کہ سندھ میں نئے گورنر کی… Continue 23reading گورنر سندھ کی تبدیلی ،14جون کو حلف اٹھائیں گے

”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ

datetime 9  جون‬‮  2015

”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی قومی اسمبلی میں تقریر،اراکین اسمبلی کے پیٹ میں بل پڑ گئے،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے دلچسپ پیرائے میںحکومت پر کڑی تنقید کی ۔ اپنے دور حکومت… Continue 23reading ”اماں کبھی خودبھی کھانا پکا لیا کرو“خورشید شاہ کی تقریر،اراکین لوٹ پوٹ

سندھ پولیس نے میرے محکمے کے خلاف گدھا مرنے کا مقدمہ قائم کیا ہے، عابدشیر

datetime 9  جون‬‮  2015

سندھ پولیس نے میرے محکمے کے خلاف گدھا مرنے کا مقدمہ قائم کیا ہے، عابدشیر

حیدرآباد(نیوزڈیسک )وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ حیدرآباد پولیس نے میرے محکمے کے خلاف گدھا مرنے کا مقدمہ درج کیا ہے جس پر سندھ پولیس کا نام گنیز بک میں درج کرانا چاہئے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابدشیرعلی کا کہنا تھا کہ سندھ کے ایک وزیر نے… Continue 23reading سندھ پولیس نے میرے محکمے کے خلاف گدھا مرنے کا مقدمہ قائم کیا ہے، عابدشیر

گلگت انتخابات میں حکمران جماعت کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا

datetime 9  جون‬‮  2015

گلگت انتخابات میں حکمران جماعت کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ن لیگ نے 13نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے واضح برتری حاصل کر لی ہے جس کے بعد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کیلئے ن لیگ کے امید وار کا نام بھی سامنے آ گیاہے۔ایک نجی ٹی وی نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading گلگت انتخابات میں حکمران جماعت کی واضح برتری ،وزیراعلیٰ کا نام بھی سامنے آ گیا

لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایزپی ٹی آئی میں شامل

datetime 9  جون‬‮  2015

لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایزپی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لودھراں میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے. پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں محمد رفیق، محمد شفیق اور رانا اعجاز احمد شامل ہیں جبکہ ایک سابق ایم این اے محمد… Continue 23reading لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایزپی ٹی آئی میں شامل

بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں،سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2015

بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں،سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام باد (نیوزڈیسک ) مبشر لقمان کے پہلے پروگرام میری جنگ مبشر لقمان کے ساتھ میں ایک سینئر صحافی نے پاکستان کے وزیر اعظم پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نے جیو کے ساتھ ساز باز کی ہے… Continue 23reading بول کو بند کر نے کی سازش میں وزیر اعظم پاکستان بھی شامل ہیں،سینئر صحافی کا انکشاف

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

datetime 9  جون‬‮  2015

بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا دیش میں دیئے گئے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرار داد پیش کریں گے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلا… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے پاکستان مخالف بیان پر مذمتی قرارداد پیش کرینگے، خورشید شاہ