جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایان علی کی برمی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلیے خصوصی نوافل

datetime 10  جون‬‮  2015

ایان علی کی برمی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلیے خصوصی نوافل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خوبروماڈل ایان علی برما کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اوران پرظلم کے خاتمے کے لیے خصوصی نوافل اداکریں گی اور3 نفلی روزے بھی رکھیں گی۔جیل حکام کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ ایان علی نے جیل حکام سے ملاقات کرکے اس خواہش کا اظہارکیا کہ وہ برمی مسلمانوں پرسے ظلم کے خاتمے کے… Continue 23reading ایان علی کی برمی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلیے خصوصی نوافل

پنجاب میں سزائے موت کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 10  جون‬‮  2015

پنجاب میں سزائے موت کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور اور فیصل ا باد میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ ایک کی پھانسی چند لمحے قبل مدعی کے معاف کرنے پر ٹل گئی۔ مجرم غلام موسیٰ اور اس کے ساتھی ا فتاب مسیح نے 1992 میں تھانہ گلشن اقبال لاہور کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون… Continue 23reading پنجاب میں سزائے موت کے تین مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

سہ فریقی اتحاد کااحتجاج،ہڑتال،خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے

datetime 9  جون‬‮  2015

سہ فریقی اتحاد کااحتجاج،ہڑتال،خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے

پشاور(نیوزڈیسک)دس جون کو سہ فریقی اتحاد کے اعلان کردہ احتجاج اور ہڑتال کے ضمن میں خیبر پختونخوا حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مظاہرین کے تحفظ کےلئے تمام ضروری اقدامات کریں اور اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کے دوران شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں ۔یہ ہدایت منگل کے… Continue 23reading سہ فریقی اتحاد کااحتجاج،ہڑتال،خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

datetime 9  جون‬‮  2015

سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسرمسترد کرتے ہوئے اسے طبقاتی بجٹ قراردیا ہے اورکہاہے کہ حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں،جتنی رعایت موجودہ حکومت کو ملی یہ ملک کو بلندیوں پرلے جاسکتے تھے ،نااہلی کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا،جبکہ حکومت نے موجودہ حالات میں بجٹ کومتوازن قرار دیا ہے او رکہاہے… Continue 23reading سینیٹ اجلاس،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ایک دوسرے پر حملے

پاکستان میں سمندری طوفان اشوبھا برپا ہے،دلچسپ رپورٹ

datetime 9  جون‬‮  2015

پاکستان میں سمندری طوفان اشوبھا برپا ہے،دلچسپ رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا بھر میں سمندری طوفانوں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے، جیسے کہ آج کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں سمندری طوفان اشوبھا کا شور برپا ہے، سمندری طوفان کراچی سے 550کلومیٹر دور ہے۔گزشتہ سال سمندری طوفان نیلوفر کا نام پاکستان نے تجویز کیا تھا اور اب کی بار سمندری طوفان اشوبھا… Continue 23reading پاکستان میں سمندری طوفان اشوبھا برپا ہے،دلچسپ رپورٹ

برطانیہ میں پکڑے گئے پی آئی اے کے 5 کریو ممبر پاکستان پہنچ گئے

datetime 9  جون‬‮  2015

برطانیہ میں پکڑے گئے پی آئی اے کے 5 کریو ممبر پاکستان پہنچ گئے

 کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ایئرلائن (پی آئی اے ) انتظامیہ نے قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر برطانیہ میں پکڑے گئے پانچ کریو ممبر کو نوکری سے برطرف کر دیاہے۔ برطرف کئے جانے والوں میں سعدیہ بٹ، فریحہ ممتاز، فلائٹ اسٹیورڈ احد خان، فلائٹ انٹنڈنٹ اویس احمد قریشی اور توصیف اشرف شامل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے… Continue 23reading برطانیہ میں پکڑے گئے پی آئی اے کے 5 کریو ممبر پاکستان پہنچ گئے

پشاور،پی ٹی آئی کے نومنتخب نمائندوں سمیت 5گرفتار،جیل بھجوادیاگیا

datetime 9  جون‬‮  2015

پشاور،پی ٹی آئی کے نومنتخب نمائندوں سمیت 5گرفتار،جیل بھجوادیاگیا

نوشہرہ(نیوزڈیسک) یہ خیبرپختونخواہے،پی ٹی آئی کے نومنتخب ارکان سمیت 5افرادگرفتار،جیل بھجوادیاگیا۔30مئی کوپی ٹی آئی کے کارکنوں کومیاں افتخارحسین کی گاڑی پرحملے اورتوڑپھوڑ کے الزام میں تحریک انصاف کے منتخب ارکان سمیت پانچ افرادکی ضمانت قبل ازگرفتاری خارج ہونے پراحاطہ عدالت میں ہی گرفتارکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق 30مئی کی شام پی ٹی آئی نے میاں افتخارحسین کے… Continue 23reading پشاور،پی ٹی آئی کے نومنتخب نمائندوں سمیت 5گرفتار،جیل بھجوادیاگیا

سقوط ڈھاکہ پرمودی کا بیان،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  جون‬‮  2015

سقوط ڈھاکہ پرمودی کا بیان،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سقوط ڈھاکہ میں ملوث اس وقت کے بھارتی وزیر اعظم او رآرمی چیف کو وار کریمنل قرار دلوانے کیلئے اقوام متحدہ میں کیس چلائے ‘ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی آج بھی خود کو اپو زیشن لیڈر سمجھتے… Continue 23reading سقوط ڈھاکہ پرمودی کا بیان،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

بارہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کاعبرتناک انجام

datetime 9  جون‬‮  2015

بارہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کاعبرتناک انجام

سمبڑیال ( نیوزڈیسک ) تحصیل سمبڑیال سے تعلق رکھنے والے12سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے مرتکب دو مجرمان عابد مقصود اور ثنا اللہ کو( آج) بدھ کو سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ مجرمان نے اٹھارہ سال قبل29اگست1997کو تھانہ بیگوالہ میں بارہ سالہ کمسن بچی تابندہ جبیں عرف نازیہ کو زبردستی اجتماعی زیادتی… Continue 23reading بارہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کاعبرتناک انجام