جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری شمشاد کے قتل کا منصوبہ ساز خاندان سمیت دبئی فرار ہو گیا ،وزیر داخلہ

datetime 11  جون‬‮  2015

چوہدری شمشاد کے قتل کا منصوبہ ساز خاندان سمیت دبئی فرار ہو گیا ،وزیر داخلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شمشاد احمد خان ، انکے صاحبزادے اور ساتھی کے قتل کا منصوبہ ساز خاندان سمیت دبئی فرار ہو گیا ہے ، قتل دہشتگردی کا واقعہ نہیں ،اسکے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور اسے عملی جامہ پہنانے والوں کا سراغ لگا… Continue 23reading چوہدری شمشاد کے قتل کا منصوبہ ساز خاندان سمیت دبئی فرار ہو گیا ،وزیر داخلہ

سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2015

سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس میں سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں پر خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔گزشتہ روزچیف سیکرٹری کے زیرصدارت سندھ سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس ہوا۔اجلاس میں سندھ کے تمام… Continue 23reading سائیں سرکار کی 600سرکاری گاڑیاں غیرمتعلقہ افراد کے زیراستعمال ہونے کا انکشاف

ایان علی کی گرفتاری کے بعدکرنسی سمگلرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

datetime 11  جون‬‮  2015

ایان علی کی گرفتاری کے بعدکرنسی سمگلرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں 5ہزار روپے کے نوٹ نایاب ہوگئے ہیں اورمنی لانڈرنگ کےلئے بڑی تعداد میں لانچوں میں بھر کر عرب ممالک اسمگل کئے جارہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایان علی کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے بعد کرنسی اسمگلر محتاط ہو گئے ہیں اور انہوں نے لانچوں کے… Continue 23reading ایان علی کی گرفتاری کے بعدکرنسی سمگلرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

datetime 11  جون‬‮  2015

سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینیٹ میں تحریک التواءپر ڈاکٹر اشوک کمار نے ایوان میں کہا کہ پی ایس او اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے مابین تنازعہ پر ملک پٹرول کی قلت کا سامنا کررہا ہے۔ ماہ رمضان میں پٹرول کی قلت کا شدید اندیشہ ہے، انہوں نے کہا کہ ایوان میں وفاقی وزیر پٹرولیم یقین… Continue 23reading سینٹ اجلاس میں پٹرول کے بحران کی اصل وجہ سے بھی پردہ اٹھ گیا

شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

datetime 11  جون‬‮  2015

شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

کراچی(نیوزڈیسک) ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔سندھ ہائی کورت میں دائر کی گئی درخواست میںدرخواست گزار رانا فیض نے موقف اختیار کیا ہے کہ شعیب شیخ نے لاکھوں جعلی ڈگریاں بنا کر ملک و قوم… Continue 23reading شعیب شیخ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کےلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

datetime 11  جون‬‮  2015

خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 95 لوئر دیر میں دوبارہ انتخابات کے حکم کو پشاور ہائی کورٹ نے معطل کردیا گیاہے۔پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس ارشاد قیصر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے حلقہ پی کے 95 میں جماعت اسلامی کے کامیاب ا ±میدوار… Continue 23reading خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کاتنازعہ،جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ آگیا

پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

datetime 11  جون‬‮  2015

پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

کراچی(نیوزڈیسک)مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر… Continue 23reading پی آئی اے طیارے کا طیارہ مانچسٹر ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

datetime 11  جون‬‮  2015

گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ بنانا چاہتے… Continue 23reading گوادر کو خصوصی درجہ دلوانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہیے،نوازشریف

اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب

datetime 11  جون‬‮  2015

اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو شناختی کارڈ بروقت جاری نہ کرنے پر نادرا حکام سے دس روز میں وضاحت طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نادرا کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کو… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی سن لی گئی ، نادرا حکام سے وضاحت طلب