لوڈشیڈنگ اور بقایا جات،وفاق اور خیبر پختونخواہ میں مذاکرات کامیاب
اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی حکومت اور خیبر پختونخواہ حکومت کے درمیان لوڈشیڈنگ اور بجلی منافع کی مد میں رقم کی ادائیگی کیلئے معاملات طے پا گئے ہیں،وفاقی حکومت نے نیشنل گرڈ سٹیشن سے 14 فیصد بجلی خیبر پختونخواہ کو دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبائی نمائندوں کے درمیان… Continue 23reading لوڈشیڈنگ اور بقایا جات،وفاق اور خیبر پختونخواہ میں مذاکرات کامیاب