نارووال(نیوز ڈیسک)نارووال میں شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2پاکستانی شہری شہید اور11 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فائرنگ سے ایک 16برس کا لڑکا اور10 سال کی لڑکی شہید ہوگئے۔ڈی سی او نجف اقبال کے مطابق فائرنگ میں 11افراد زخمی ہوئے۔پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے جبکہ علاقے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل کیمپ قائم کردیاگیا ہے۔
شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
Foot In The Door
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم اسکا بہنوئی نکلا



















































