جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ ایگزٹ کے بارے میں حکومت تحقیقات کرکے عوام کے سامنے لائے ،میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ عوام کوبتایاجائے کہ ایگزٹ کے پاکستان میں کاروبارکے کیاعزائم تھے اوراس کمپنی کوکیسے لائسنس جاری کیاگیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت سے مطالبہ کیاکہ ایگزٹ نے پاکستان… Continue 23reading ایگزٹ سکینڈل،تحریک انصاف کامطالبہ بھی سامنے آگیا

سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سول سروس میں ترقیوں کے معاملے کو صوبائیت کا رنگ نہیں دینا چاہیئے اور تیسرے درجے کے سفارشی افسر کو اول درجے پر ترجیح دینا ہماری پالیسی نہیں۔قومی اسمبلی میں سرکاری عہدوں پر ترقیوں کے معاملے پر اٹھائے گئے اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے… Continue 23reading سرکاری عہدوں پرترقی کامعاملہ ،وزیراعظم نے خورشیدشاہ کودلاسہ دے دیا

اسلام آباد،پولیس کا گھر پر چھاپہ ،50 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد،2 گرفتار

datetime 19  مئی‬‮  2015

اسلام آباد،پولیس کا گھر پر چھاپہ ،50 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد،2 گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ہزاروں لیٹر چوری شدہ پٹرول اور ڈیزل برآمد کر کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز پولیس نے خفیہ اطلاع پر اسلام آباد کے علاقے اقبال ٹاﺅن میں ایک مکان پر… Continue 23reading اسلام آباد،پولیس کا گھر پر چھاپہ ،50 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد،2 گرفتار

بول چینل جوائن کرنے والے سینئر اینکرزو صحافیوں نے ادارہ چھوڑنے کیلئے صلاح مشورے شروع کر دیئے

datetime 19  مئی‬‮  2015

بول چینل جوائن کرنے والے سینئر اینکرزو صحافیوں نے ادارہ چھوڑنے کیلئے صلاح مشورے شروع کر دیئے

اسلام آباد (آن لائن)ایگزٹ کمپنی کی جعلی ڈگریوں کا سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد بول ٹی وی چینل کو جوائن کرنے والے سینئر اینکرز اور دیگر صحافیوں نے ادارہ چھوڑنے کیلئے ساتھیوں سے صلاح مشورے شروع کر دیئے ہیں۔ بول ٹی وی چینل کی انتظامیہ کی طرف سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ… Continue 23reading بول چینل جوائن کرنے والے سینئر اینکرزو صحافیوں نے ادارہ چھوڑنے کیلئے صلاح مشورے شروع کر دیئے

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندرمیں نہانے گئے اورعوام کو کتنا امن چاہئے، قائم علی شاہ

datetime 19  مئی‬‮  2015

کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندرمیں نہانے گئے اورعوام کو کتنا امن چاہئے، قائم علی شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی برادری کے ساتھ ایک واقعہ کیا پیش آیا کہ لوگوں نے مجھ پر غلط الزامات لگانا شروع کردیئے اور نااہل کہہ رہے ہیں جب کہ کل بغیر کسی خوف کے کراچی میں ہزاروں افراد سمندر میں نہانے گئے اور عوام… Continue 23reading کراچی میں کل ہزاروں افراد سمندرمیں نہانے گئے اورعوام کو کتنا امن چاہئے، قائم علی شاہ

میٹروبس منصوبے کا افتتا ح 29 مئی کو کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

میٹروبس منصوبے کا افتتا ح 29 مئی کو کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب 29 مئی بروز جمعہ شام چار بجے کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔ افتتاحی تقریب اور سیکیورٹی انتظامات پر پانچ کروڑ روپے لاگت متوقع ہے سیکیورٹی کی ذمہ… Continue 23reading میٹروبس منصوبے کا افتتا ح 29 مئی کو کر نے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

’ را“ کیخلاف اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھا ئی جا ئے ، رحمان ملک

datetime 19  مئی‬‮  2015

’ را“ کیخلاف اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھا ئی جا ئے ، رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میری عمران خان سے اپیل ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن کام کررہا ہے اس پر بیان بازی نہ کریں اگر ہمارے پاس ” را“ کیخلاف ثبوت موجود ہیں تو اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھانی… Continue 23reading ’ را“ کیخلاف اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھا ئی جا ئے ، رحمان ملک

ڈپلومیٹک شٹل سروس کنٹریکٹ کا منصوبہ کالعدم قرار

datetime 19  مئی‬‮  2015

ڈپلومیٹک شٹل سروس کنٹریکٹ کا منصوبہ کالعدم قرار

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپلومیٹک شٹل سروس کنٹریکٹ کا منصوبہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نیب کو تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں درخواست گزار کے وکیل عطاءالرحمان ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔انہوں نے موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹ دیتے… Continue 23reading ڈپلومیٹک شٹل سروس کنٹریکٹ کا منصوبہ کالعدم قرار

کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ، تین گرفتار

datetime 19  مئی‬‮  2015

کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ، تین گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ ماشکے کے علاقے کوئے سفید میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیاگیا جبکہ ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ ماشکے کے علاقے کوئے سفید میں… Continue 23reading کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ، تین گرفتار