منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015

گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او جاں بحق

گھوٹکی ( نیوز ڈیسک) گھوٹکی میں مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کا پولیس کی بکتر بند گاڑی پر راکٹ لانچر حملہ سے ایس ایچ او جاں بحق اور دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس نے کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکوؤں سلطان عرف سلطو اور چھوٹو بکھرانی کے خلاف اپریشن کیا۔ اس دوران مقابلہ شروع ہو… Continue 23reading گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او جاں بحق

انتخا بی دھاندلی ثابت ہونے کے بعد یہ سال الیکشن کا ہو گا، شاہ محمود قریشی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

انتخا بی دھاندلی ثابت ہونے کے بعد یہ سال الیکشن کا ہو گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ میں جانے سے ن لیگ کے کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوتی ہے ہمارا اسمبلیوں سے بائیکاٹ جوڈیشل کمیشن کے قیام تک تھا جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد پارلیمنٹ سے باہر رہنے کا کوئی… Continue 23reading انتخا بی دھاندلی ثابت ہونے کے بعد یہ سال الیکشن کا ہو گا، شاہ محمود قریشی

پسنی میں سرچ آپریشن،سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پسنی میں سرچ آپریشن،سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فرنیئر کور بلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے پسنی میں سرچ آپریشن کے دوران سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بارودی مواد بھی برآمد کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ایف… Continue 23reading پسنی میں سرچ آپریشن،سول ایوی ایشن کے ریڈار پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد گرفتار

مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کے کیس پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کے کیس پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرانے کے حکومتی احکامات کیخلاف حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ اسلام ا باد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام ا باد میں… Continue 23reading مارکیٹیں آٹھ بجے بند کرنے کے کیس پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

دھاندلی کا شور مچانے والوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،حمزہ شہباز

datetime 29  اپریل‬‮  2015

دھاندلی کا شور مچانے والوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،حمزہ شہباز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی نے دھاندلی کا ثبوت دے دیا ہے دھاندلی کا شور مچانے والوں کے پاس اب جوڈیشل کمیشن میں جمع کرانے کے لئے کوئی ثبوت نہیں ۔ جوڈیشل کمیشن پی ٹی آئی کی خواہش… Continue 23reading دھاندلی کا شور مچانے والوں کے پاس کوئی ثبوت نہیں ،حمزہ شہباز

کراچی ،نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، پروفیسر وحید الرحمن شہید

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی ،نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، پروفیسر وحید الرحمن شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ایک اور پروفیسر ٹارگٹ کلنگ کی بھینٹ چڑھ گیا ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر وحیدالرحمن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔جامعہ کراچی میں تدریسی مکمل طور پر 2 روز کیلئے معطل کر دیا گیا ،اساتذہ اور طلباءکا شدید احتجاج ،روڈ بلاک کر دی ،قاتلوں کی گرفتاری کا… Continue 23reading کراچی ،نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ ، پروفیسر وحید الرحمن شہید

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی :جماعت اسلامی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی :جماعت اسلامی

کراچی ( نیوز ڈیسک) عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں منظم دھاندلی کے مبینہ الزامات پر مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی اور مہاجر قومی موومنٹ نیجوڈیشل کمیشن میں اپنے جوابات جمع کرا دیئے ہیں ، دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور اس کی تحقیق کے حوالے سے تشکیل پانے والے… Continue 23reading ایم کیو ایم نے کراچی اور حیدرآباد میں دھاندلی کرائی :جماعت اسلامی

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

سرگودھا (نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھکر میں دو برس قبل 2 گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 12 افراد کی ہلاکت پر 9 ملزمان کو سزائے موت جب کہ 5 کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اگست 2013 میں بھکر فسادات کے… Continue 23reading بھکر میں 12 افراد کے قتل کے الزام میں 9 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

datetime 29  اپریل‬‮  2015

کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق

کراچی  (نیوز ڈیسک)ایف بی ایریا بلاک 16 میں جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان یونی ورسٹی جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایف بی ایریا بلاک 16 میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی… Continue 23reading کراچی میں فائرنگ سے جامعہ کرچی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاں بحق