جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

این جی اوز کی مشکوک سرگرمیاں ،حکومت نے ریگولیشن اور قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

datetime 16  جون‬‮  2015

این جی اوز کی مشکوک سرگرمیاں ،حکومت نے ریگولیشن اور قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے مشکوک سرگرمیاں منظر عام پر آنے کے بعد غیر ملکی خیراتی اداروں اور این جی اوز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے قانون سازی کی جائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی این جی اوز سیو دی چلڈرن کو بند کرنے… Continue 23reading این جی اوز کی مشکوک سرگرمیاں ،حکومت نے ریگولیشن اور قانون سازی کا فیصلہ کر لیا

مطالبات کے حق میں کسانوں کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج ، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا

datetime 16  جون‬‮  2015

مطالبات کے حق میں کسانوں کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج ، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر کسان بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف سراپا احتجاج ہیں. کسانوں نے احتجاجاً کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا. شاہراہ دستور پر دودھ بہائے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، جمشید دستی کسانوں سے مذاکرات کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے ہیں اور کسانوں… Continue 23reading مطالبات کے حق میں کسانوں کا پارلیمنٹ ہاوس کے باہر احتجاج ، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ،ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 16  جون‬‮  2015

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ،ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ سے سارا ایوان زیریں اندھیرے میں ڈوب گیا اراکین کا شور اور طعنے زنی جاری رہی ۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سیشن میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عاقب اللہ تقریر کررہے تھے کہ اس دوران اچانک پورے… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس کے دوران بجٹ تقریر میں لوڈ شیڈنگ،ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص ، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

datetime 16  جون‬‮  2015

گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص ، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے اہل کراچی کے لئے گرین لائن بس منصوبہ پر ہم نے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں جبکہ کے فور منصوبے کے لئے ڈھائی میں سے دو ارب جاری کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا گرین لائن… Continue 23reading گرین لائن منصوبے کیلئے پانچ ارب مختص ، کے فور کیلئے ڈھائی ارب جاری کر دیئے، وزیراعظم

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 59برس کے ہوگئے

datetime 16  جون‬‮  2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف 59برس کے ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں۔16 جون 1956ءکوبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہونے والے راحیل شریف کے والد محمد شریف پاک فوج سے وابستہ تھے۔ پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے میجرشبیرشریف ان کے بڑے بھائی ہیں۔راحیل شریف نے… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف 59برس کے ہوگئے

رواں سال کیلئے زکوٰة کا نصاب 33ہزار 651روپے مقرر

datetime 16  جون‬‮  2015

رواں سال کیلئے زکوٰة کا نصاب 33ہزار 651روپے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کیلئے زکوة کا نصاب 33ہزار 641روپے مقرر کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رواں سال کے لئے زکواة کا نصاب 33 ہزار 641 روپے مقررکیا گیا ہے۔ اس سے زائد رقم پر زکوٰة کی کٹوٹی کی جائے گی۔ملک… Continue 23reading رواں سال کیلئے زکوٰة کا نصاب 33ہزار 651روپے مقرر

بھارت افغانستان سے پاکستان میں پراکسی وار ختم کرے ،پرویز مشرف

datetime 16  جون‬‮  2015

بھارت افغانستان سے پاکستان میں پراکسی وار ختم کرے ،پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو برما سمجھ کر دھمکیاں دینا بند کرے،بھارتی بیانات سے خطے میں امن کو شدید خطرات لاحق ہیں عالمی برادری کو ایسے بیانات کا نوٹس لینا چاہیے،مقبوضہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے ،کشمیر کا تصفیہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی… Continue 23reading بھارت افغانستان سے پاکستان میں پراکسی وار ختم کرے ،پرویز مشرف

آصف زرداری کاہاشوانی اورانکی کتاب کے پبلشر کے خلاف دعوی

datetime 15  جون‬‮  2015

آصف زرداری کاہاشوانی اورانکی کتاب کے پبلشر کے خلاف دعوی

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے معروف صنعتکار صدرالدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات کے خلاف مصنف اوربپلشر کے خلاف دوارب روپے کے ہرجانے کادعوی کردیا۔صدرالدین ہاشوانی کی کتاب میں لگائے گئے الزامات پرسابق صدر نے سند ھ ہائیکورٹ سے رجوع کیاہے ۔سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بیچ کے جسٹس ندیم اخترپرمشتمل… Continue 23reading آصف زرداری کاہاشوانی اورانکی کتاب کے پبلشر کے خلاف دعوی

تحریک انصاف نے نادرا کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا

datetime 15  جون‬‮  2015

تحریک انصاف نے نادرا کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پی ٹی آئی پر گمراہ کن مہم چلانے کے الزامات کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری نے پیر کو اپنے بیان میں کہا کہ ‘نہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے نادرا کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا