جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آصف زرداری پرقتل کے سنگین الزامات

datetime 20  مئی‬‮  2015

آصف زرداری پرقتل کے سنگین الزامات

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے الزام عائد کیاہے کہ آصف علی زرداری نے کئی اہم شخصیات کوراﺅ انوارکے ذریعے قتل کروایاہے ،بق صوبائی وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے درخشاں تھانے میں اپنے اوپربنائے جانے والے مقدمات پرانکوائری کے دوران تفتیشی ٹیم کواپنابیان ریکارڈکرواتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ آصف زرداری نے راﺅانوارکے ذریعے کئی اہم… Continue 23reading آصف زرداری پرقتل کے سنگین الزامات

ایگزیٹ سکینڈل ،جعلی ڈگریوں کے ساتھ ایک اورکام بھی جعلی نکلا

datetime 20  مئی‬‮  2015

ایگزیٹ سکینڈل ،جعلی ڈگریوں کے ساتھ ایک اورکام بھی جعلی نکلا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایگزیٹ کے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آئے ہیں کہ اس کی مبینہ جعلی ویب سائٹس پرجوفیکلٹی ممبران کے فوٹواوران کاتعارف کرایاگیاوہ سب کے سب جعلی ڈگری ہولڈرزاورصرف ایگزیٹ کے ڈرامے کے اداکارکے طورپرکام کررہے تھے ۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پاکستانی کمپنی ‘دنیا کی سب سے ڈپلوما چکی’ کے طور پر کام کر رہا تھا… Continue 23reading ایگزیٹ سکینڈل ،جعلی ڈگریوں کے ساتھ ایک اورکام بھی جعلی نکلا

تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

datetime 20  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے فروخت کے معاملے پر قرارداد جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے جعلی ڈگریوں کی فروخت اور دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والی آئی ٹی کمپنی… Continue 23reading تحریک انصاف نے “ایگزیکٹ” کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی

شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس،متعدد مسودہ قوانین اور ترامیم کی منظوری

datetime 20  مئی‬‮  2015

شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس،متعدد مسودہ قوانین اور ترامیم کی منظوری

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ےہاں پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میںتشدد کا شکار خواتین کے تحفظ کے بل 2015کی منظوری دی گئی،اجلاس میں پنجاب مٹیرنٹی بینیفٹ آرڈیننس 1958 ءکی شق 3میں ترمیم ، سٹمپ ایکٹ 1899 اورپنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن ایکٹ میں ترامیم کی بھی… Continue 23reading شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس،متعدد مسودہ قوانین اور ترامیم کی منظوری

لاہور،نفرت انگیز تقریر کرنے پر مسجد کے پیش امام کو پانچ سال قید

datetime 20  مئی‬‮  2015

لاہور،نفرت انگیز تقریر کرنے پر مسجد کے پیش امام کو پانچ سال قید

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے قصور کی ایک مسجد کے پیش امام کو عوامی اجتماع کے دوران نفرت پھیلانے کی تقریر کرنے پر پانچ سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا ۔قاری ابوبکر پر کورٹ رادھا کشن پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ… Continue 23reading لاہور،نفرت انگیز تقریر کرنے پر مسجد کے پیش امام کو پانچ سال قید

نواز، زرداری نے مل کر نیب کا سربراہ لگایا جس نے ان کے کیسز ختم کردیئے، عمران خان

datetime 20  مئی‬‮  2015

نواز، زرداری نے مل کر نیب کا سربراہ لگایا جس نے ان کے کیسز ختم کردیئے، عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نوازشریف اپنے مفاد کی خاطر ایک ہوجاتے ہیں جس سے پاکستان کو نقصان پہنچتاہے جب کہ دونوں نے مشاورت سے نیب کا سربراہ لگایا جس نے ان کے تمام کرپشن کیسز ختم کردیئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران… Continue 23reading نواز، زرداری نے مل کر نیب کا سربراہ لگایا جس نے ان کے کیسز ختم کردیئے، عمران خان

کراچی ،معصوم بچی سے زیادتی ، مجرم کو عبرتناک سزا

datetime 20  مئی‬‮  2015

کراچی ،معصوم بچی سے زیادتی ، مجرم کو عبرتناک سزا

کراچی (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے بچی کو اغوا کے بعد زیادتی اور قتل کرنے کے مجرم کو سزائے وت جب کہ شریک ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بشیر احمد اور ماجد کے خلاف 7 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بعد زیادتی اور… Continue 23reading کراچی ،معصوم بچی سے زیادتی ، مجرم کو عبرتناک سزا

چینی صدر کے استقبال پر پرویزخٹک کیوں نہ آئے،احسن اقبال نے وجہ بتادی

datetime 20  مئی‬‮  2015

چینی صدر کے استقبال پر پرویزخٹک کیوں نہ آئے،احسن اقبال نے وجہ بتادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا مغربی، وسطی اور مشرقی روٹ ہے ¾ دسمبر 2016ءمیں منصوبے کا مغربی روٹ بحال ہو جائے گا ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دسمبر 2016ءمیں منصوبے کا مغربی روٹ بحال ہو جائے گا۔ وزیراعظم محمد… Continue 23reading چینی صدر کے استقبال پر پرویزخٹک کیوں نہ آئے،احسن اقبال نے وجہ بتادی

کراچی پولیس نے اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کو فرقہ وارانہ دہشتگردی قرار دیدیا , بھارتی خفیہ ایجنسی کے کر دار کو مسترد کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2015

کراچی پولیس نے اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کو فرقہ وارانہ دہشتگردی قرار دیدیا , بھارتی خفیہ ایجنسی کے کر دار کو مسترد کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میںرا کے کردار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی پولیس… Continue 23reading کراچی پولیس نے اسماعیلی برادری کی بس پر حملے کو فرقہ وارانہ دہشتگردی قرار دیدیا , بھارتی خفیہ ایجنسی کے کر دار کو مسترد کر دیا