پی کے حکومت بلدیاتی انتخابات میں پری پول دھاندلی کا منصوبہ بنا رہی ہے , شیر پاﺅ
اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ کے پی کے حکومت بلدیاتی انتخابات میں پری پول دھاندلی کا منصوبہ بنا رہی ہے الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس جاری کرنا درست اقدام ہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading پی کے حکومت بلدیاتی انتخابات میں پری پول دھاندلی کا منصوبہ بنا رہی ہے , شیر پاﺅ