منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

سندھ ہائیکورٹ ، ذوالفقارمرزا کو سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ ،فریال تالپور کی سیکورٹی پر جواب طلب

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سندھ ہائیکورٹ ، ذوالفقارمرزا کو سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ ،فریال تالپور کی سیکورٹی پر جواب طلب

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزا کو سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر داخلہ سندھ داکٹر ذوالفقار مرزا نے درخواست دائر کی تھی کہ جس مین کہا گیا تھا کہ ان کی اور ان کے اہل خانہ کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے اور ان کی جان… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ ، ذوالفقارمرزا کو سیکیورٹی نہ دینے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ ،فریال تالپور کی سیکورٹی پر جواب طلب

سزائے موت پر پابندی کے خاتمے کے بعد تختہ دار پر لٹکائے جانے والے مجرمان کی سنچری ہوگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سزائے موت پر پابندی کے خاتمے کے بعد تختہ دار پر لٹکائے جانے والے مجرمان کی سنچری ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں دسمبر2014 کو سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد منگل کو پھانسی پانے والے مجرمان کی سنچری ہوگئی وہاڑی جیل کے سپریٹنڈنٹ بابرعلی شاہ نے بتایا کہ سال 2000 میں دہرا قتل کرنے والے منیر حسین کو منگل کو پھانسی دے دی گئی۔شاہ کے مطابق منیر نے نومبر 2000 میں… Continue 23reading سزائے موت پر پابندی کے خاتمے کے بعد تختہ دار پر لٹکائے جانے والے مجرمان کی سنچری ہوگئی

نوازشریف کوکبھی دوتہائی اکثریت راس نہیں آئی ،شیخ رشید

datetime 28  اپریل‬‮  2015

نوازشریف کوکبھی دوتہائی اکثریت راس نہیں آئی ،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ تحریک انصاف نے راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات میں کوئی مشاورت نہیں کی اورنہ ہی کوئی رائے لی ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اب پیسے کے بغیرسیاست نہیں ہوسکتی ۔انہوں نے کہاکہ میں پختونوں کی سیاسی بصیرت کوسلام پیش کرتاہوں ۔شیخ رشیدنے… Continue 23reading نوازشریف کوکبھی دوتہائی اکثریت راس نہیں آئی ،شیخ رشید

ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے باغی رہنماءاورسابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزانے انکشاف کیاہے کہ آصف علی زرداری آٹھویں جماعت میں دودفعہ فیل ہوئے اورتین سال میں پاس ہوئے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پہلی شوگرمل 1989میں شروع ہوئی اوردوسری بعد میں خریدی ۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری کے ٹیلی فون پرمیری شوگرمل… Continue 23reading ذوالفقارمرزانے آصف زرداری کی تعلیم پربھی سوال اٹھادیئے

سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2015

سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ٹریکر سسٹم لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ،مرحلہ وار تمام محکموں کی گاڑیوں میں سسٹم نصب کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق صوبائی محکموں کی گاڑیوں کے دفتر ی اوقات اور اسکے بعد بھی وسیع پیمانے پر نجی استعمال اور… Continue 23reading سرکاری محکموں کی گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ٹریکر سسٹم لگانے کا فیصلہ

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

پشاور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ روز صرف وی آئی پی موومنٹ سے مریضوں کی مشکلات میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر زخمیوں کی عیادت کے لئے نہیں آئے۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کے… Continue 23reading مریضوں کے علاج میں خلل کے پیش نظر کل عیادت کے لئے نہیں آیا، عمران خان

کے الیکٹرک کاطلباکے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کے الیکٹرک کاطلباکے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کراچی میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں طلبا کورات کے وقت مطالعہ کرنے میں پریشانی سے بچانے کے لئے کراچی میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکڑک نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کردیاہے ۔کے الیکڑک کے ایک اعلامیہ کے مطابق جب تک انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری رہیں گے ،کالجزاوردیگرامتحانی مراکزمیں لوڈشیڈنگ… Continue 23reading کے الیکٹرک کاطلباکے امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

عمران خان نے کراچی کے عوام کو زندہ لاشیں کہنے پر اپنی غلطی کااعتراف کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

عمران خان نے کراچی کے عوام کو زندہ لاشیں کہنے پر اپنی غلطی کااعتراف کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے عوام کو زندہ لاشیں کہنے پر اپنی غلطی کااعتراف کرلیا اور کہاہے کہ وہ الطاف حسین کے پی ٹی آئی خواتین کے بارے میں بیان پر غصے میں تھے ، پہلی بار ایسا ہواہے کہ لوگ عوام کے پاس بھتے کے لیے… Continue 23reading عمران خان نے کراچی کے عوام کو زندہ لاشیں کہنے پر اپنی غلطی کااعتراف کرلیا

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا,آرمی چیف

datetime 28  اپریل‬‮  2015

دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا,آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا میں دہشت گردوں کا تعاقب کرتے رہیں گے اور دہشت گردی کا خاتمہ ہمیشہ کیلئے یقینی بنایا جائے گا۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے… Continue 23reading دہشت گردوں کے نیٹ ورک کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا,آرمی چیف