جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیئرمین سینیٹ بھی پانی کا ٹینکر خریدنے پر مجبور

datetime 18  مئی‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ بھی پانی کا ٹینکر خریدنے پر مجبور

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کو درپیش پانی کے بحران سے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی بھی محفوظ نہ رہ سکے جبکہ چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہاہے کہ وہ بھی پانی کا ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں .اس اہم مسئلے پر وزیر اعلی سے بات کریں گے۔ کراچی میں لائنز کلب انٹرنیشنل کا سولہواں سالانہ ڈسٹرکٹ… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ بھی پانی کا ٹینکر خریدنے پر مجبور

باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا

datetime 18  مئی‬‮  2015

باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سے خیرپور پہنچنے والے باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہ حسین تھانے کے اہلکاروں نے کراچی سے بارات کے ہمراہ جانے والی خواتین سے طلائی زیوارت اور مردوں سے نقدی اور قیمتی سامان چھین کر پولیس اہلکار دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔باراتی پیر کی علی الصبح خیرپور… Continue 23reading باراتیوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا

رقص و سرور کی محفل،عجب کرپشن کی بے شمار غضب کہانیاں،سندھ اسمبلی، سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی کرپشن کے پول کھول دیئے

datetime 18  مئی‬‮  2015

رقص و سرور کی محفل،عجب کرپشن کی بے شمار غضب کہانیاں،سندھ اسمبلی، سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی کرپشن کے پول کھول دیئے

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ اسمبلی میں پیر کو رواںمالی سال کے بجٹ کی تیسری سہ ماہی رپورٹ اور آئندہ مالی سال کے لےے بجٹ تجاویز پر بحث زبردست شور شرابے میں جاری رہی ۔ مسلم لیگ (فنکشنل) اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک دوسرے پر کرپشن کے خوف ناک الزامات لگائے گئے ۔ مسلم لیگ (فنکشنل) کی… Continue 23reading رقص و سرور کی محفل،عجب کرپشن کی بے شمار غضب کہانیاں،سندھ اسمبلی، سیاستدانوں نے ایک دوسرے کی کرپشن کے پول کھول دیئے

داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے ،رحمان ملک

datetime 18  مئی‬‮  2015

داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے ،رحمان ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ملک میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ‘را’ کو ملو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کراچی بھی ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔رحمان ملک کا ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کاکہنا تھا کہ ‘را’ پاکستان کے قیام سے ہی… Continue 23reading داعش جنوبی پنجاب میں مضبوط گڑھ قائم کررہی ہے ،رحمان ملک

لاہور آتشزدگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں ‘دھکا اسٹارٹ’ تھیں،ابتدائی رپورٹ

datetime 18  مئی‬‮  2015

لاہور آتشزدگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں ‘دھکا اسٹارٹ’ تھیں،ابتدائی رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک ) شاد باغ آتشزدگی کے سانحے پر لاہور کی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے کی گئی انکوائری کے ابتدائی نتائج کے مطابق آگ بجھانے کے لیے پہنچنے والی گاڑیاں دھکا اسٹارٹ تھیں۔اس انکوائری میں کہا گیا ہے کہ فائربریگیڈ کی ان گاڑیوں کو فوری طور پر مرمت کی ضرورت ہے۔حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading لاہور آتشزدگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں ‘دھکا اسٹارٹ’ تھیں،ابتدائی رپورٹ

صفورا چورنگی سانحہ ، زیر تفتیش 4 افراد رہا، ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے

datetime 18  مئی‬‮  2015

صفورا چورنگی سانحہ ، زیر تفتیش 4 افراد رہا، ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں صفورا چورنگی سانحے بعد زیر تفتیش چار افراد کو چھوڑ دیا گیا ، تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین اور چوکیداروں کی مدد سے ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے ہیں۔ صفورا چورنگی کے قریب بس پر فائرنگ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 افراد… Continue 23reading صفورا چورنگی سانحہ ، زیر تفتیش 4 افراد رہا، ملزمان کے خاکے تیار کر لیے گئے

انٹیلی جنس بیورو نے آتشزدگی سے جاں بحق چھ بچوں کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قرار دیدیا

datetime 18  مئی‬‮  2015

انٹیلی جنس بیورو نے آتشزدگی سے جاں بحق چھ بچوں کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹیلی جنس بیورو کی تحقیقاتی ٹیم نے لاہور میں چھ بچوں کے آگ میں جھلس کر جاں بحق ہونے کے واقعے کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قرار دے دیا ، رپورٹ بھجوا دی گئی۔ انٹیلی جنس بیورو کی تحقیقاتی ٹیم نے کوٹ خواجہ سعید میں آگ میں جھلسنے والے بچوں کے گھر… Continue 23reading انٹیلی جنس بیورو نے آتشزدگی سے جاں بحق چھ بچوں کا ذمہ دار ضلعی انتظامیہ کو قرار دیدیا

سزائے موت کے 210 سے زائد قیدیوں کو90روز میں تختہ دار پر لٹکایا جائےگا

datetime 18  مئی‬‮  2015

سزائے موت کے 210 سے زائد قیدیوں کو90روز میں تختہ دار پر لٹکایا جائےگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق اس وقت ملک بھر کی مختلف جیلوں میں 210 سے زائد ایسے قیدی موجود ہیں جنہیں دہشتگردی ایکٹ کے تحت سزائے موت سنائی جاچکی ہے اور ان کی رحم کی اپیلیں بھی مستر ہو چکی ہیں کو نوے روز میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔ذرائع… Continue 23reading سزائے موت کے 210 سے زائد قیدیوں کو90روز میں تختہ دار پر لٹکایا جائےگا

جڑواں شہروں سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزیدبارش کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2015

جڑواں شہروں سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزیدبارش کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئندہ2 روز میں جڑواں شہروں سمیت مالاکنڈ، ہزارہ، فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیںبارش کا امکان ہے جبکہ کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان ،کوئٹہ، ڑوب، ڈیرہ غازی خان ، سرگودھا،لاہور، گوجرانوالہ، پشاور ڈویڑن اور زیریں فاٹا میں چند مقامات پرتیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔موسم کی… Continue 23reading جڑواں شہروں سمیت گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزیدبارش کا امکان