جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نئے گورنر سندھ کےلئے تین نام شارٹ لسٹ

datetime 12  جون‬‮  2015

نئے گورنر سندھ کےلئے تین نام شارٹ لسٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ کے نئے گورنر کےلئے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کا نام بھی سامنے آ گیا ہے جبکہ وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان اور سابق سینٹر خواجہ قطب الدین کے نام بھی زیر غور ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد کے باضابطہ… Continue 23reading نئے گورنر سندھ کےلئے تین نام شارٹ لسٹ

دھاندلی میں الیکشن کمیشن کا کردار،کپتان کاباﺅنسر،ن لیگ کیلئے حکومت بچانا مشکل ہوگیا

datetime 12  جون‬‮  2015

دھاندلی میں الیکشن کمیشن کا کردار،کپتان کاباﺅنسر،ن لیگ کیلئے حکومت بچانا مشکل ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دھاندلی میں الیکشن کمیشن کا کردار،کپتان کاباﺅنسر،ن لیگ کیلئے حکومت بچانا مشکل ہوگیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 2013ءکے عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔ الیکشن کمیشن نے چار مرتبہ اپنا بیان بدلا۔ فارم پندرہ کے… Continue 23reading دھاندلی میں الیکشن کمیشن کا کردار،کپتان کاباﺅنسر،ن لیگ کیلئے حکومت بچانا مشکل ہوگیا

فارم پندرہ ،تحریک انصاف کی شرح ہی سب سے زیادہ نکلی

datetime 12  جون‬‮  2015

فارم پندرہ ،تحریک انصاف کی شرح ہی سب سے زیادہ نکلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں سب سے زیادہ 45فیصد فارم پندرہ غائب ¾ خیبر پختونخوا میں 43فیصد فارم پندرہ موجود نہیں ، تحریک انصاف کے 44 فیصد اراکین قومی اسمبلی کے حلقہ انتخاب میں فارم پندرہ موجود نہیں۔گزشتہ روز انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن میں انتخابی تھیلوں سے فارم… Continue 23reading فارم پندرہ ،تحریک انصاف کی شرح ہی سب سے زیادہ نکلی

بلاول بھٹو اورآصف زرداری سولہ جون کو پنجاب جائیںگے

datetime 12  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو اورآصف زرداری سولہ جون کو پنجاب جائیںگے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری 16 جون کو پنجاب جائیںگے۔ پنجاب کے دورے کے دوران پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت میں تبدیلیوں کے فیصلوں کا بھی امکان ہے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے 15 روزہ دورے پر16جون کو… Continue 23reading بلاول بھٹو اورآصف زرداری سولہ جون کو پنجاب جائیںگے

محکمہ موسمیات کی خوشخبری،شہروں کے نام جاری

datetime 12  جون‬‮  2015

محکمہ موسمیات کی خوشخبری،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، بلتستان، بالائی پنجاب،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال ڈویژن، کوئٹہ، ژوب اور قلات ڈویڑن… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی خوشخبری،شہروں کے نام جاری

سنگدل چچا کااولاد نہ ہونے پر 3بھتیجوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،لاہور سوگ میں ڈوب گیا

datetime 12  جون‬‮  2015

سنگدل چچا کااولاد نہ ہونے پر 3بھتیجوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،لاہور سوگ میں ڈوب گیا

لاہور (نیوزڈیسک)، سنگدل چچا کااولاد نہ ہونے پر 3بھتیجوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،لاہور سوگ میں ڈوب گیا، لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سنگدل چچا نے اولاد نہ ہونے پر 3بھتیجوں کو گلے کاٹ کر قتل کردیا جبکہ ماں کو بھی چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا،… Continue 23reading سنگدل چچا کااولاد نہ ہونے پر 3بھتیجوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک،لاہور سوگ میں ڈوب گیا

اقتصادی راہداری،حکومت اے پی سی کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے،اپوزیشن

datetime 12  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری،حکومت اے پی سی کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے،اپوزیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حکومت اقتصادی راہداری پر آ ل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے ۔ سینٹ کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے کیونکہ حال ہی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں اس… Continue 23reading اقتصادی راہداری،حکومت اے پی سی کے فیصلوں کی خلاف ورزی کررہی ہے،اپوزیشن

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اختلافات شدت اختیا ر کر گئے

datetime 12  جون‬‮  2015

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اختلافات شدت اختیا ر کر گئے

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان اختلافات آخری حد تک پہنچ چکے ہیں۔ جماعت اسلامی کسی بھی وقت تحریک انصاف کو چھوڑ کر حکمران جماعت کے اتحاد کا حصہ بننے کیلئے تیاری کر چکی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن جماعت اسلامی کو اپنا فطری اتحادی سمجھتی ہے… Continue 23reading تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے اختلافات شدت اختیا ر کر گئے

غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج ایک مرتبہ پھر تبدیل

datetime 12  جون‬‮  2015

غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج ایک مرتبہ پھر تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ پرویز مشرف کے خلاف سماعت کرنیوالا جج واجد علی کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔ کل ہفتہ کے روزایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بشارت مفتی مقدمہ کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج مشرف… Continue 23reading غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج ایک مرتبہ پھر تبدیل