ایم کیوایم اور جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک ایسا پہاڑ ہے جس کو کھودنے سے کچھ نہیں ملے گا،سراج الحق
لاہور(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک ایسا پہاڑ ہے جس کو کھودنے سے کچھ نہیں ملے گا،حکومت ساتھ نہ دے تو یہ تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی ،مولانا فضل الرحمن حکومتی اتحادی ہیں ،وزیر اعظم… Continue 23reading ایم کیوایم اور جے یو آئی کی پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک ایسا پہاڑ ہے جس کو کھودنے سے کچھ نہیں ملے گا،سراج الحق