جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بارپھر سہ فریقی اتحاد کومذاکرات کی دعو ت دیدی

datetime 10  جون‬‮  2015

خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بارپھر سہ فریقی اتحاد کومذاکرات کی دعو ت دیدی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بارپھر سہ فریقی اتحاد کومذاکرات کی دعو ت دیدی،اپوزیشن جماعتیں جومطالبات سڑکوں اورچوراہوں پر کررہے ہیں وہ آپس میں مل بیٹھ کر حل کئے جاسکتے ہیں،احتجاج اورہڑتال کومسترد کرنے پر صوبے کے غیورعوام کے مشکور ہیں۔مشتاق غنی نے کہا کہ جو سیاسی جماعتیں عام انتخابات میں بری طرح پٹ چکی تھی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بارپھر سہ فریقی اتحاد کومذاکرات کی دعو ت دیدی

نریندرمودی بھارتیوں کے لئے بدقسمتی ،بے وقوف شخص ہے ،عمران خان

datetime 10  جون‬‮  2015

نریندرمودی بھارتیوں کے لئے بدقسمتی ،بے وقوف شخص ہے ،عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن نے کہاہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت کی جانب سے حالیہ بیانات کے بعد اس مسئلہ پر بات کرنا نہایت اہم ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام نے نریندر مودی کو ملک سے غربت کرنے کا… Continue 23reading نریندرمودی بھارتیوں کے لئے بدقسمتی ،بے وقوف شخص ہے ،عمران خان

جنرل راحیل شریف سے چینی نائب وزیرقومی سلامتی کی ملاقات

datetime 10  جون‬‮  2015

جنرل راحیل شریف سے چینی نائب وزیرقومی سلامتی کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے نائب وزیر برائے ریاستی سلامتی ڈانگ ہائی ژو نے بدھ کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، خطے کی سیکیورٹی اور پاک چین اقتصادی راہداری کی سیکیورٹی سے متعلق… Continue 23reading جنرل راحیل شریف سے چینی نائب وزیرقومی سلامتی کی ملاقات

میموری کارڈ خون آلود ہوگیا،سانحہ صفورہ کے مجرم کااقبالی بیان

datetime 10  جون‬‮  2015

میموری کارڈ خون آلود ہوگیا،سانحہ صفورہ کے مجرم کااقبالی بیان

کراچی (نیوزڈیسک)آئی بی اے سے تعلیم یافتہ سعد عزیز جو کہ بس حملے میں ملوث چھ ملزمان میں سے ایک ہے جنہوں نے معصوم اور نہتے شہریوں پر گولیاں برسائیں اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے اس پورے واقعے کی عکس بندی کی بھی کوشش کی تھی۔سعد عزیز سے تفتیش کرنے والے پولیس… Continue 23reading میموری کارڈ خون آلود ہوگیا،سانحہ صفورہ کے مجرم کااقبالی بیان

ن لیگ کے وزراءکے شاہانہ انداز ہی نرالے،خواجہ آصف نے پروٹوکول کے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 10  جون‬‮  2015

ن لیگ کے وزراءکے شاہانہ انداز ہی نرالے،خواجہ آصف نے پروٹوکول کے ریکارڈ توڑ دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کے وزراءکے شاہانہ انداز ہی نرالے،خواجہ آصف نے پروٹوکول کے ریکارڈ توڑ دیئے- نوازحکومت کی طرف سے وی آئی پی کلچر کے خاتمے اور سادگی کو اپنا شعار بنانے کا دعویٰ توتسلسل کے ساتھ کیا جاتا رہتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ایک انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیردفاع خواجہ… Continue 23reading ن لیگ کے وزراءکے شاہانہ انداز ہی نرالے،خواجہ آصف نے پروٹوکول کے ریکارڈ توڑ دیئے

مادرملت فاطمہ جناح کووفات کے 48سال بعد تین لاکھ کا بل،سچائی کیا ہے۔۔۔۔۔؟

datetime 10  جون‬‮  2015

مادرملت فاطمہ جناح کووفات کے 48سال بعد تین لاکھ کا بل،سچائی کیا ہے۔۔۔۔۔؟

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ نے مادر ملت کی رہائش گاہ سے متعلق جاری کیے جانے والے تین لاکھ کے بل کو رپورٹرکی شرارت قراردیتے ہوئے کہاہے کہ واٹربورڈ کبھی محترم شخصیات کے نام پر بل جاری نہیں کرتا۔بلکہ ان اداروں کے نام پر بل جاری کرتاہے جوان کی رہائش گاہوں کی نگرانی پرمامور ہیں اوروفاقی… Continue 23reading مادرملت فاطمہ جناح کووفات کے 48سال بعد تین لاکھ کا بل،سچائی کیا ہے۔۔۔۔۔؟

وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

datetime 10  جون‬‮  2015

وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ نوجوان نسل کوتعلیم سے آراستہ کرکے ہی ملک وقوم کی تقدیربدلی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیم کے شعورسے انتہاءپسندی اورتشددکوروکاجاسکتاہے ۔،ملک کی ترقی و خوشحالی کے راستے کاسب سے بڑا پتھر اور رکاوٹ دہشت گردی ہے ،بندوق کی گولی اگرچہ دہشت گردی کے عفرےت کے خاتمے کےلئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

datetime 10  جون‬‮  2015

غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

غذر(نیوزڈیسک)گلگت سے دو گھنٹے کی مسافت پر ضلع غذر زمین پر کسی جنت سے کم نہیں۔گہرا نیلا آسمان اور روئی کی طرح اڑتے بادلوں کے ٹکڑے، جگہ جگہ چیری، خوبانی اور آلو بخارے سے لدے درخت اور رنگ برنگے پھول۔ یہاں گرمیوں میں موسم اتنا ٹھنڈا ہوتا ہے کہ اکثر پنکھوں کی ضرورت نہیں رہتی… Continue 23reading غذر کی خواتین دھڑادھڑخودکشیاں کیوں کر رہی ہے؟

نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی

datetime 10  جون‬‮  2015

نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد( نیوزڈیسک)بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے نیپرا تیار لیکن حکومت رکاوٹ بن گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے مارچ ، اپریل اور مئی میں صارفین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کیا جس پر حکومت نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے نیپرا کو نظرثانی کا… Continue 23reading نیپرا بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار، حکومت رکاوٹ بن گئی