اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے رکن دانیال عزیز کے مبالغہ آرائی بیانات پر سخت نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 پر نہ اترنے کی صورت میں اپنی رکنیت سے ہاتھ دھونا پڑے گا الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی پر لگائے جانے والے الزامات ثابت نہ ہوئے اور عدالت نے دانیال عزیز کو سزا دی تو متعلقہ رکن نااہل تصور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے دانیال عزیز کی جانب سے پی ٹی آئی اورکے پی کے حکومت پر سٹے بازی کرانے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔تاہم ابھی تک معاملہ صرف نوٹسسز کی حد تک ہے تاہم الیکشن کمیشن کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اگر اراکین اسمبلی کی جانب سے ایسے الزامات لگاے جائیں جن میں سرے سے کوئی صداقت نہ ہو تو اس صورت میں الیکشن کمیشن مداخلت کر سکتا ہے واضح رہے کہ آئینی ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دانیال عزیز کی جانب سے کی جانے والی مبالغہ آرائی پر نوٹس لے اور ان کی رکنیت کو منسوخ کرے۔
الیکشن کمیشن نے دانیال عزیز کے مبالغہ آرائی بیانات کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































