جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

ملبے سے 63روز بعد زندہ نکلنے والی نقشہ بی بی انتقال کرگئیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(نیوز ڈیسک)آٹھ آکتوبر 2005 کو آنے والے زلزلے میں 63 روز بعد ملبے سے زندہ نکلنے والی نقشہ بی بی ملتان کے ایدھی ہوم میں انتقال کرگئیں۔نقشہ بی بی کوچار ماہ پہلے ایدھی ہوم اسلام آباد سے ملتان منتقل کیا گیا تھا، 43 سالہ نقشہ بی بی کا خاندان 1989 میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ سے آزاد کشمیر ہجرت کرکے آیا تھا جہاں وہ مظفرآباد میں قائم مہاجر کیمپ کے علاقے گامسر کیمپ میں رہائش پذیر تھے۔سانحے کے بعد نقشہ بی بی کے والد کی ٹانگ کاٹ دی گئی تھی اور بھائی نے بھی اپنی غربت کے باعث نقشہ بی بی کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردی تھی جس کے انہیں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…