جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

مبشر لقمان نے بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

datetime 9  جون‬‮  2015

مبشر لقمان نے بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ / جیو کوٹف ٹائم دینے والے اینکر پرسن مبشر لقمان نے اب نئے نیوز چینل بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔وہ بول چینل پر میر ی جنگ کے نام سے پروگرام شروع کر نے جارہے ہیں جس کا پرومو (اشہار)… Continue 23reading مبشر لقمان نے بول پر تہلکہ مچانے کی تیاریاں مکمل کر لیں

دوبارہ انتخابات کی بات کرنے والوں کا علاج کریں گے،چیف الیکشن کمشنر

datetime 9  جون‬‮  2015

دوبارہ انتخابات کی بات کرنے والوں کا علاج کریں گے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سرداررضا خان نے کہاہے کہ دوبارہ الیکشن کی بات کرنےوالوں کا علاج کریں گے کیوں کہ دوبارہ الیکشن کروانا بچوں کاکھیل نہیں ہے اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں کے پی کے میں بلدیاتی انتخابا ت میں بد انتظامی کے حوالے سے کیس کی… Continue 23reading دوبارہ انتخابات کی بات کرنے والوں کا علاج کریں گے،چیف الیکشن کمشنر

امریکی سفیر ، یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں دربار پر حاضری

datetime 9  جون‬‮  2015

امریکی سفیر ، یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں دربار پر حاضری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ روایتی ہے جس میں عام آدمی کو ریلیف نہ ملنے پر تحفظات ہیں ، برما میں قتل عام کے باوجود او آئی سی کی خاموشی بھی افسوسناک ہے۔ ملتان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یو سف رضا… Continue 23reading امریکی سفیر ، یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں دربار پر حاضری

فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل

datetime 9  جون‬‮  2015

فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل کر دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ کے نصاب تبدیلی کے حالیہ نوٹس کے مطابق آئندہ نہم و دہم میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں سال میں لازمی ہو گی دونوں سال… Continue 23reading فیڈرل بورڈ کے ماتحت تمام ہائی اسکولز میں میٹرک کا نصاب تبدیل

سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 9  جون‬‮  2015

سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ میں مجرم شفقت حسین کی سزائے موت کیخلاف اپیل کی سماعت آج بدھ تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار( شفقت حسین )کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے شفقت حسین کے زندہ ہونے یا پھانسی پر چڑھانے کی تفصیلات طلب کرلیں

صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

datetime 9  جون‬‮  2015

صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب حکومت کی طرف سے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد پاکستان بھوٹان کے بعد دنیا کا ایسا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس لگایا گیا ہے۔حکومتِ پنجاب نے حال ہی میں ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے 1500 سو روپے… Continue 23reading صوبہ پنجاب میں انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس عائد

سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

datetime 9  جون‬‮  2015

سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی کو چوتھی بار کو ملتوی کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے ذرائع نے بتایا کہ آخری لمحات میں اس وقت شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار ملتوی کی گئی جب صبح پانچ بجے انہیں تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا۔ سزائے… Continue 23reading سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی چوتھی بار موخر

حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

datetime 9  جون‬‮  2015

حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی کے باعث وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کر دیا، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کمیٹی اپنی سفارشات سے حکومت کو آگاہ کرے گی۔ جس پر اقدامات کو حتمی شکل… Continue 23reading حکومت کا روہنگیا مسلمانوں کی کراچی میں آبادکاری پر غور شروع

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

datetime 9  جون‬‮  2015

ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی

لاہور (نیوزڈیسک) فیصل ا باد،سیالکوٹ اور ساہیوال میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔فیصل ا باد ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مجرم محمد عابد کو پھانسی دے دی گئی۔ عابد نے 1998میں تھانہ ترکھانی کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں اجتماعی زیادتی… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں سزائے موت کے 4 مجرموں کو پھانسی