جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن ٹربیونل کافیصلہ کالعدم،تحریک انصاف کی کامیابی،کارکنوں کاجشن

datetime 8  جون‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل کافیصلہ کالعدم،تحریک انصاف کی کامیابی،کارکنوں کاجشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل کافیصلہ کالعدم،تحریک انصاف کی کامیابی،کارکنوں کاجشن،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی رائے حسن نواز کی رکنیت بحال کر دی۔ اٹھائیس مئی کو جاری کردہ ضمنی انتخاب کا شیڈول بھی واپس لے لیا گیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کافیصلہ کالعدم،تحریک انصاف کی کامیابی،کارکنوں کاجشن

شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان

datetime 8  جون‬‮  2015

شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان،پھانسی روکنے کے لئے حکومت پاکستان کو تحریری درخواست بھی دی جائے گی- وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے پیر کو یورپی یونین کے وفد نے چیف منسٹر ہاو س میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست کی… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی روکنے کیلئے یورپی یونین کابڑے اقدام کا اعلان

میگا پروجیکٹس کےلئے فنڈز ،وزیر خزانہ سندھ کا وفاقی وزیر خزانہ کو خط

datetime 8  جون‬‮  2015

میگا پروجیکٹس کےلئے فنڈز ،وزیر خزانہ سندھ کا وفاقی وزیر خزانہ کو خط

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیرخزانہ سید مراد علی شاہ نے وفاق کی جانب سے صوبے کے میگا پروجیکٹس کے لیے بجٹ میں رقم مختص نہ کرنے پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو خط لکھ کر سندھ حکومت کے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر میگا پروجیکٹس کے لیے… Continue 23reading میگا پروجیکٹس کےلئے فنڈز ،وزیر خزانہ سندھ کا وفاقی وزیر خزانہ کو خط

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی

datetime 8  جون‬‮  2015

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں پیرکوعدالتی گھیراﺅ پر توہین عدالت کے معاملے کی سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد کمرہ عدالت کے باہر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل قاضی بشیرشیخ اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔ذوالفقار مرزا نے قاضی بشیرشیخ کا گریبان پکڑلیا جنہوں نے واقعے کی اطلاع عدالت کو… Continue 23reading اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی

لندن میں پی آئی اے کے جہاز پر چھاپہ

datetime 8  جون‬‮  2015

لندن میں پی آئی اے کے جہاز پر چھاپہ

 کراچی((نیوزڈیسک)لندن میں برطانوی کسٹم حکام نے لندن سے کراچی آنیوالی پی آئی اے کی پرواز پر چھاپہ مار کر پائلٹس اور دیگر فضائی عملے کو روک لیا، 2 گھنٹے تک سامان کی تلاشی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق لندن ایئرپورٹ پر پاکستان واپسی سے قبل پی آئی اے کی پرواز پی کے 7881پر برطانوی کسٹم حکام… Continue 23reading لندن میں پی آئی اے کے جہاز پر چھاپہ

پختونخوا کے سرکاری سکولوںمیں 10 ارب کے فنڈز میں خورد برد

datetime 8  جون‬‮  2015

پختونخوا کے سرکاری سکولوںمیں 10 ارب کے فنڈز میں خورد برد

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اضافی کمروں کی تعمیر کےلئے پی ٹی سی کے تحت 10 ارب روپے کی خطیر رقم جاری کی گئی مگر مناسب طریقہ کار نہ ہونے کے باعث یہ رقم بندر بانٹ کی نذر ہوگئی۔اس بارے میں ایک ماہ تک… Continue 23reading پختونخوا کے سرکاری سکولوںمیں 10 ارب کے فنڈز میں خورد برد

عمران خان نے اپنے مخالفین کے بارے میں حقیقت بتادی

datetime 8  جون‬‮  2015

عمران خان نے اپنے مخالفین کے بارے میں حقیقت بتادی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف عمران خان نے اپنے مخالفین کے بارے میں حقیقت بتادی۔عمران خان کاکہناتھاکہ عوامی نیشنل پارٹی، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی (ف) ہمارے خلاف ملے ہوئے ہیں اگر بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو الیکشن دوبارہ کرانے کو تیار ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading عمران خان نے اپنے مخالفین کے بارے میں حقیقت بتادی

ایگزیکٹ سیکنڈل میں مزید چوکا دینے والے انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2015

ایگزیکٹ سیکنڈل میں مزید چوکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پاکستان میں جرائم کی تحقیق و تفتیش کے ذمہ دارادارے ایف آئی اے نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں مزید چونکا دینے والے انکشاف کئے ہیں ۔پیر کو عدالت میں دئے گئے بیان کے مطابق ایف آئی اے نے انکشاف کیاہے کہ ڈی کوڈ ہونے والے کمپیوٹر سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں اس موقع… Continue 23reading ایگزیکٹ سیکنڈل میں مزید چوکا دینے والے انکشافات

بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آگئی

datetime 8  جون‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی۔ذرائع کے مطابق بلاول ہاو¿س کراچی میں گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آ گئی جس کی وجہ سے وہ زیادہ چلنے پھرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ ڈاکٹروں نے بھی انہیں آئندہ 3 سے 4 روز… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں موچ آگئی