ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

datetime 18  اپریل‬‮  2015

یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث یکم مئی سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 2 سے ساڑھے4 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔وزارت پٹرولیم حکام نے بتایاکہ یمن میں جاری لڑائی کے اثرات عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہونا… Continue 23reading یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات میں مزید 4.50 روپے اضافے کا امکان

وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق مجرم منظور نے 2001 ءمیں ڈکیتی کے دوران فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل فدا حسین کو قتل کردیا تھا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نذیراحمد نےجرم ثابت ہونے پر مجرم کو دومرتبہ سزائے موت… Continue 23reading وھاڑی ، سزائے موت کے ایک مجرم کو پھانسی دے دی گئی

لاہورآئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ملازم کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل

datetime 18  اپریل‬‮  2015

لاہورآئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ملازم کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور میں آئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ٹینکر ملازم نوجوان کی حالت غیر ہو گئی جسے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقے دھرمپورہ علامہ اقبال روڈ پر واقع پٹرول پمپ پر آئل منتقل کرتے ہوئے آئل ٹینکر لیک ہو گیا جس سے پٹرول کافی مقدار میں ارد گرد بکھر گیا۔… Continue 23reading لاہورآئل ٹینکر لیکج روکنے کے دوران ملازم کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل

ن لیگ پی ٹی آئی کیخلاف ووٹ نہیں دیگی

datetime 18  اپریل‬‮  2015

ن لیگ پی ٹی آئی کیخلاف ووٹ نہیں دیگی

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت کوبرقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالے سے اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد پر رائے شماری کے دوران مخالفت میں ووٹ دینے کی پالیسی اختیار کی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکمراں مسلم لیگ(ن) میں اس معاملے… Continue 23reading ن لیگ پی ٹی آئی کیخلاف ووٹ نہیں دیگی

وزیر اعظم نواز شریف کسی بھی وقت سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو سکتے ہیں

datetime 17  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم نواز شریف کسی بھی وقت سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو سکتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کسی بھی وقت سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاید وزیر اعظم چینی صدر کے دورہ پاکستان کے فوراً بعد سعودی عرب جائیں گے ،لیکن اس بات کا بھی واضح امکان موجودہے کہ وہ چینی صدر کی پاکستان آمد سے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کسی بھی وقت سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو سکتے ہیں

ایم کیوایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

کراچی(نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔جناح گراو¿نڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ایم کیوایم قائد الطاف حسین نے پارٹی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

احتساب کمیشن نے ایم پی اے کے والد کوکرپشن الزام میں گرفتارکرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

احتساب کمیشن نے ایم پی اے کے والد کوکرپشن الزام میں گرفتارکرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے والد کو کوہاٹ لینڈ سکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا ہے۔احتساب کمیشن خیبر پختونخوا کے پریس ریلیزکے مطابق موضع جرمہ کوہاٹ میں تقریباً 25کروڑ روپے مالیت کی 150کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کے کیس میں تحقیقات کے دوران ،اس امر… Continue 23reading احتساب کمیشن نے ایم پی اے کے والد کوکرپشن الزام میں گرفتارکرلیا

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک )وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کیے گئے۔وزیر اعلیٰ ہاو¿س کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading سندھ ایپکس کمیٹی کا کالعدم تنظیموں کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر کراچی نہیں آسکتے، سراج الحق

datetime 17  اپریل‬‮  2015

الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر کراچی نہیں آسکتے، سراج الحق

کراچی(نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کی قسمت کا فیصلہ اب لندن میں نہیں بلکہ شہر کی گلیوں میں ہی ہوا کرے گا جس کا فیصلہ 23 اپریل کو عوام دیں گے جب کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر وہ کراچی نہیں آسکتے۔کراچی میں… Continue 23reading الطاف حسین بھارت تو جاسکتے ہیں مگر کراچی نہیں آسکتے، سراج الحق