پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پرکام شروع ہونے سے پہلے نام تبدیل
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر عملی طورپر کام شروع ہونے سے قبل ہی نام میں تبدیلی کردی گئی ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بجائے سی پاک یعنی چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور پراجیکٹ رکھ دیاگیاجسے چینی حکام نے بھی سراہا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پرکام شروع ہونے سے پہلے نام تبدیل