ایم کیو ایم کے سیاسی اور عسکری ونگ کو علیحدہ کیا جائے، عمران اسماعیل
کراچی(نیوزڈیسک) رہنماء تحریک انصاف عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ایم کیو ایم کے سیاسی اور عسکری ونگ کو علیحدہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے ایس ایس پی راوَ انور کے سنسنی خیز انکشافات کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جو بھی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے سیاسی اور عسکری ونگ کو علیحدہ کیا جائے، عمران اسماعیل