جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 5  مئی‬‮  2015

عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ جوڈیشل کمیشن اور حلقہ این اے 122 سے متعلق معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔ اجلاس عمران خان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن اور حلقہ این اے 122 سے متعلق معاملات… Continue 23reading عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

قائد اعظم سولر پارک ، وزیر اعظم آج منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے

datetime 5  مئی‬‮  2015

قائد اعظم سولر پارک ، وزیر اعظم آج منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے

لاہور ( نیوز ڈیسک) ایک ہزار میگاواٹ کا قائد اعظم سولر پارک منصوبہ ڈھائی سال میں مکمل ہو گا۔ پارک کا ایک سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پہلا یونٹ مکمل کر لیا گیا ہے اور اسے آج قومی گرڈ سے منسلک کیا جائے گا۔ منصوبے کے دوسرے مرحلے کی رواں سال تکمیل سے تین… Continue 23reading قائد اعظم سولر پارک ، وزیر اعظم آج منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کریں گے

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی،سندھ کا وفاق اورپنجاب کو خط

datetime 4  مئی‬‮  2015

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی،سندھ کا وفاق اورپنجاب کو خط

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وفاق اور پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے آج ( منگل ) راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش ہو نا ہے۔آصف علی زرادری کو سیکورٹی خدشات ہیں اس لئے ان کی عدالت میں پیشی کے دوران سیکوٹی کے فول… Continue 23reading آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی،سندھ کا وفاق اورپنجاب کو خط

عدالتی فیصلہ ہمارے لیے بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہے ،خواجہ آصف

datetime 4  مئی‬‮  2015

عدالتی فیصلہ ہمارے لیے بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر تبصرہ نہیں کرسکتا ۔فیصلہ ہمارے لیے بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہے ۔ اپیل کریں گے،حلقے میں ری الیکشن ہوا تو سعد رفیق ہی کامیاب ہونگے ۔ الطاف حسین نے دلی میں اپنے مہاجر ہونے پر معافی مانگی، ملک کا مفاد سب سے… Continue 23reading عدالتی فیصلہ ہمارے لیے بہت بڑا سیاسی دھچکہ ہے ،خواجہ آصف

کوہاٹ،اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خوش درہ میں گھر کے اندر دھماکہ سے دو افراد جاں بحق

datetime 4  مئی‬‮  2015

کوہاٹ،اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خوش درہ میں گھر کے اندر دھماکہ سے دو افراد جاں بحق

کوہاٹ(نیوزایجنسی)اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خوش درہ میں گھر کے اندر دھماکہ سے دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ بیزوٹ کے موضع خوش درہ میں ایک گھر کے اندربارودی مواد کے دھماکے میں قوم سپاہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ چھ… Continue 23reading کوہاٹ،اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خوش درہ میں گھر کے اندر دھماکہ سے دو افراد جاں بحق

ہائی پوٹینسی کی وجہ سے غلطی کرجاتاہوں ،الطاف حسین

datetime 4  مئی‬‮  2015

ہائی پوٹینسی کی وجہ سے غلطی کرجاتاہوں ،الطاف حسین

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ وہ اس وقت زیادہ تنقید کرناشروع کردیتے ہیں جب وہ دباﺅ کازیادہ شکارہوتے ہیں اورمیں ہائی پوٹینسی کاشکارہوجاتاہوں ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں جب غلطی کرتاہوں تواس پرمعافی مانگتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں آج تک خود کوکنڑول کرنے کی کوشش… Continue 23reading ہائی پوٹینسی کی وجہ سے غلطی کرجاتاہوں ،الطاف حسین

فیصلہ موصول ہوتے ہی این اے 125 کا ڈی نوٹیفیکیشن جاری ہو جائیگا

datetime 4  مئی‬‮  2015

فیصلہ موصول ہوتے ہی این اے 125 کا ڈی نوٹیفیکیشن جاری ہو جائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن ٹریبونل کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125کا ڈی نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔ حلقے میں ساٹھ روز میں ضمنی الیکشن کرایا جائےگا۔الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق ٹریبونل کے فیصلے کی روشنی میں این اے 125کے انتخابات کالعدم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ تاحال الیکشن… Continue 23reading فیصلہ موصول ہوتے ہی این اے 125 کا ڈی نوٹیفیکیشن جاری ہو جائیگا

آپریش کامیاب، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار بازیاب، 11ڈاکو مارے گئے

datetime 4  مئی‬‮  2015

آپریش کامیاب، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار بازیاب، 11ڈاکو مارے گئے

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)سندھ اور پنجاب کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد 2 روز قبل اغوا کئے گئے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا۔اطلاعات کے مطابق پنجاب اور سندھ کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے… Continue 23reading آپریش کامیاب، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار بازیاب، 11ڈاکو مارے گئے

لندن پلان ‘ دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں ، سپریم کورٹ یا عوامی عدالت جانے کا فیصلہ قیادت نے کرنا ہے‘ سعد رفیق

datetime 4  مئی‬‮  2015

لندن پلان ‘ دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں ، سپریم کورٹ یا عوامی عدالت جانے کا فیصلہ قیادت نے کرنا ہے‘ سعد رفیق

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ئ خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میر اخیال ہے کہ لندن پلان اور دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں ہے اور ہم اس کا جائزہ لیں گے ، ٹاسک دینے والے چلے گئے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے بچے جمورے عمران خان کو جمہوری اور انتخابی… Continue 23reading لندن پلان ‘ دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں ، سپریم کورٹ یا عوامی عدالت جانے کا فیصلہ قیادت نے کرنا ہے‘ سعد رفیق