اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ،چینی سفیرنے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 12  جولائی  2015

پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ،چینی سفیرنے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد / ملتان(نیوزڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلیے اپنے ملک کی بھرپورحمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ہرقیمت پرمکمل کیا جائیگا۔چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ان خیالات کا اظہارچینی سفیر نے ملتان کے دورے کے دوران کیا۔سن وی ڈونگ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ،چینی سفیرنے دوٹوک اعلان کردیا

چناب اور سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی شہروں کے نام جاری

datetime 12  جولائی  2015

چناب اور سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی شہروں کے نام جاری

وزیر آباد (نیوزڈیسک )چناب اور سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی شہروں کے نام جاری، وزیر آباد کے مقام پر دریائے چناب اور نالہ پلکھو میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی۔ دریائے چناب اور نالہ پلکھو کے کنارے آباد 17 دیہات زیر آنے کا خدشہ ہے۔… Continue 23reading چناب اور سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ،خطرے کی گھنٹی بج گئی شہروں کے نام جاری

پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کو غیر تصدیق شدہ سمز کل تک بند کرنے کی ہدایت

datetime 12  جولائی  2015

پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کو غیر تصدیق شدہ سمز کل تک بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے )نے موبائل فون سروسز فراہم کرنے والی موبائل فون کمپنیوں کی طرف سے ڈھائی کروڑ غیر تصدیق شدہ موبائل فون سمز کو صارفین کے نا م سے ختم نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ 13جولائی (کل )… Continue 23reading پی ٹی اے کی موبائل فون کمپنیوں کو غیر تصدیق شدہ سمز کل تک بند کرنے کی ہدایت

روٹھی بیوی کو منانے کیلئے شوہر نے عامل کے کہنے پر مردے کا سر کاٹ ڈالا

datetime 12  جولائی  2015

روٹھی بیوی کو منانے کیلئے شوہر نے عامل کے کہنے پر مردے کا سر کاٹ ڈالا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) محلہ فیض آباد کے رہائشی جنونی شوہر نے اپنی روٹھی بیوی کو منانے کے لئے عامل کے کہنے پر مردے کا سر کاٹ ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے محلے فیض آباد کے رہائشی 28 سالہ نوجوان عثمان نے اپنی روٹھی بیوی کو منانے کے لئے ایک عامل سے رابطہ… Continue 23reading روٹھی بیوی کو منانے کیلئے شوہر نے عامل کے کہنے پر مردے کا سر کاٹ ڈالا

لاہور سے کراچی آنے والی عید سپیشل ٹرین میں بوگیاں 16 اور مسافر صرف دو

datetime 12  جولائی  2015

لاہور سے کراچی آنے والی عید سپیشل ٹرین میں بوگیاں 16 اور مسافر صرف دو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی خصوصی عید ٹرین منافع کے بجائے خسارہ کا باعث بن رہی ہیں جس کی تازہ مثال لاہور سے کراچی آنے والی اسپیشل ٹرین ہے جس میں 16 بوگیاں لگائی گئیں لیکن اس میں صرف 2 مسافر سوار ہوئے۔لاہور سے آج کراچی آنے والی عید… Continue 23reading لاہور سے کراچی آنے والی عید سپیشل ٹرین میں بوگیاں 16 اور مسافر صرف دو

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

datetime 12  جولائی  2015

متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراو¿نڈ عزیز آباد میں آج اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اجلاس میں لندن اورپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، سینیٹرز ، ارکان قومی اسمبلی و سندھ اسمبلی ، تما م شعبہ جات کے انچارج ، ذمہ داران اور ارکان شریک ہونگے۔… Continue 23reading متحدہ کا نائن زیرو پر چھاپے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

شوال کا چاند جمعے کی شام نظر آجائے گا، عیدالفطر ہفتے کو ہوگی، ماہر فلکیات

datetime 12  جولائی  2015

شوال کا چاند جمعے کی شام نظر آجائے گا، عیدالفطر ہفتے کو ہوگی، ماہر فلکیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل معروف ماہر فلکیات خالد اعجاز مفتی نے پیش گوئی کی ہے شوال کا چاند جمعے کی شام نظر آجائے گا اور عیدالفطر ہفتے کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل معروف ماہر فلکیات خالد اعجاز مفتی نے پیش گوئی کی ہے… Continue 23reading شوال کا چاند جمعے کی شام نظر آجائے گا، عیدالفطر ہفتے کو ہوگی، ماہر فلکیات

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو بارہ اشاریہ 5 فٹ ریکارڈ

datetime 12  جولائی  2015

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو بارہ اشاریہ 5 فٹ ریکارڈ

لاہور(نیوزڈیسک)دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے غوث آباد کے علاقے میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے، بالائی علاقوں سے بہہ کر آنیوالا ریلا داخل ہونے کے بعد گدو بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو بارہ… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو بارہ اشاریہ 5 فٹ ریکارڈ

کراچی:لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

datetime 12  جولائی  2015

کراچی:لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نےاحتجاج کیا۔ لسبیلہ نمبر ایک پر علاقہ مکینوں نے بجلی کی طویل بند ش کے خلاف احتجاج کیا اور ٹائر نذر ا?تش کرکے لسبیلہ سے گولیمار جانے والی سڑک پر ٹریفک معطل کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ رات گئے بجلی کی… Continue 23reading کراچی:لسبیلہ میں بجلی کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج