لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کسی الائنس کے بغیر بلدےاتی انتخابات میں حصہ لے گی ،ضرورت پڑنے پر مقامی سطح پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو سکتی ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ صوبائی بورڈ کرے گا،تمام اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اکٹھی ہو رہی ہیں لیکن انہیں ابھی بھی اعتماد نہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) کا مقابلہ کر سکیں گی،لوکل باڈےز آرڈےننس2013مےں معمولی ترامےم کی جائےں گی۔پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں فیصلہ ہو جائے گا کہ کسے عوام کا اعتماد حاصل ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کسی