بدھ‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ۔۔۔! پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک)یپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب جمہوریت کو نقصان تھا ہم سب سے پہلے کھڑے تھے اور مفاہمتی پالیسی نے ہی پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا تاہم ہم سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کوئی کام نہیں کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آصف زرداری سندھ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں تاہم ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور پالیسیوں میں بہتری کی ضرورت ہے جب کہ مفاہمتی پالیسی سے پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچا جس سے عوامی سطح میں ہمارا گراف نیچے آیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو اگر وفاق کے ذریعے نہ چلایا گیا تو مسائل ہوں گے اور اگر کوئی ادارہ اپنے کام سے تجاوز کرے گا تو کام نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ رینجرز اگر دائرہ کار سے باہر کام کرے گی تو ان کو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…