جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکتنا حصہ انڈرگراﺅنڈ ہوگا،تمام تفصیلات منظر عام پر

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت میں لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کے منصوبے کی تعمیر کا آغاز ہوگیا ہے اور اس شاندار منصوبے کے تعمیراتی کام کاباقاعدہ سنگ بنیاد وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف رکھیں گے، پاکستان کے عوام کے لئے اس عظیم تحفے پر چینی قیادت کے شکر گزار ہیں-وزیراعلیٰ نے کہاکہ لاہور اورنج لائن میٹروٹرین کامنصوبہ ٹرانسپورٹ کے شعبہ میں ایک بڑا انقلاب ثابت ہوگا ، منصوبے پر دن رات کام کیا جائے گا- انہوںنے کہاکہ مزدور ، محنت کش، طلبا وطالبات، ڈاکٹر ، وکلائ، کسان، تاجر اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد اس عظیم الشان میٹروریل پر باوقارانداز سے سفر کریں گے اور منصوبے کی تکمیل کے بعد روزانہ اڑھائی لاکھ افراد میٹروٹرین کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچیں گے- انہوںنے کہاکہ لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس سروس کے کامیاب آغاز اور ملتان میں میٹروبس کے زیر تکمیل منصوبے کے بعد صوبائی دارالحکومت میں پاکستان کی پہلی میٹروٹرین کا منصوبہ عوام کو سفر اور آمدورفت کی معیاری ،تیز رفتاراور آرام دہ سہولت فراہم کرنے کی جانب ایک انقلابی اقدام ہے- میٹروٹرین اور میٹروبس کے باہم امتزاج کے بعد وہ دن دور نہیں جب پاکستان کے شہری بین ا لاقوامی معیار کی ائیر کنڈیشنڈ میٹروٹرین پر سفر کر کے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے اور انہیں نہ صرف ٹرانسپورٹ کے انتظار کی زحمت سے نجات ملے گی بلکہ کرائے کے حوالے سے بحث و تکرار



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…