پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں ,اعزاز چوہدری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ داعش کی پرتشدد انتہا پسندی کو ملکر روکنے اور دہشتگردی سے نمٹنے میں پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں .افغانستان مےں استحکام پاکستان اور امریکا دونوں کے مفاد میں ہے .خطے میں استحکام اور سلامتی سے نہ صرف امریکا .پاکستان بھی مستفید ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کے مفادات مشترک ہیں ,اعزاز چوہدری