اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں3.28 روپے کمی کاامکان

datetime 12  جولائی  2015

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں3.28 روپے کمی کاامکان

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپراسے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے28پیسے فی یونٹ سستی کرنیکی درخواست کردی، اس سلسلے میں باضابطہ منظوری16 جولائی کوہونیوالی سماعت کے بعددی جائیگی۔سی پی پی اے کے مطابق مئی میں بجلی کی پیداوارپرفیول لاگت4روپے80پیسے فی یونٹ رہی، ریفرنس فیول لاگت8 روپے9 پیسے… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں3.28 روپے کمی کاامکان

پاکستان بھارت کے ساتھ براہ راست بات چیت کی پالیسی اختیار کرے گا

datetime 12  جولائی  2015

پاکستان بھارت کے ساتھ براہ راست بات چیت کی پالیسی اختیار کرے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی کے بجائے براہ راست بات چیت کی پالیسی اختیار کرے گا ،اگر بھارت مذاکرات کے دوران کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر بات کرنے پر تیار ہوگاتو مذاکرات کو آگے بڑھائے جائیں گے بصورت دیگر مذاکرات نہیں کیے جائیں گے ۔وفاقی حکومت کے اہم… Continue 23reading پاکستان بھارت کے ساتھ براہ راست بات چیت کی پالیسی اختیار کرے گا

کراچی کو اسمارٹ سٹی بنانے کے لیے دبئی میں معاہدہ

datetime 12  جولائی  2015

کراچی کو اسمارٹ سٹی بنانے کے لیے دبئی میں معاہدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی کو اسمارٹ سٹی بنانے اور یہاں پر جدید سولر اسٹریٹ لائٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ساتھ ہی مفت وائی فائی کی سہولیات کی فراہمی کیلیے دبئی میں وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن دبئی، امریکا اور چائنا کی تین سرمایہ کار کمپنیوں کے درمیان ایم او یو… Continue 23reading کراچی کو اسمارٹ سٹی بنانے کے لیے دبئی میں معاہدہ

تحریک انصاف کے کسی رکن نے اب تک تنخواہ واپس نہیں کی، اسپیکر قومی اسمبلی

datetime 11  جولائی  2015

تحریک انصاف کے کسی رکن نے اب تک تنخواہ واپس نہیں کی، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور(نیوزڈیسک) سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصاد ق نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران اس کے ارکان قومی اسمبلی نے جوتنخواہیں وصول کی ہیں ان میں سے اب تک کسی ایک رکن اسمبلی نے تنخواہ واپس نہیں کی اس بات کاانکشاف انہوں نے لاہورمیں ایک افطارڈنرکے دوران کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہےکہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے کسی رکن نے اب تک تنخواہ واپس نہیں کی، اسپیکر قومی اسمبلی

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 11  جولائی  2015

رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے ہیں اور… Continue 23reading رینجرزکے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستانی امیگریشن کاانوکھاکارنامہ ،سابق ایڈمنسٹریٹرکراچی بغیرامیگریشن ملک سے فرار

datetime 11  جولائی  2015

پاکستانی امیگریشن کاانوکھاکارنامہ ،سابق ایڈمنسٹریٹرکراچی بغیرامیگریشن ملک سے فرار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان امیگریشن کاانوکھاکارنامہ جودنیا کے کسی بھی ائرپورٹ پرممکن نہیں ۔امیگریشن حکام نے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کوبغیرامیگریشن اروائیل لاﺅنج سے نکال دیاجبکہ دنیا بھرکے ائرپورٹ سے جانے والے افراد کوامیگریشن حکام ڈیپارچرلاﺅنج سے باہرجانے کی اجازت دیتے ہیں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی ثاقب سومرو کا امیگریشن کے بغیر ملک سے باہر جانے کا انکشاف… Continue 23reading پاکستانی امیگریشن کاانوکھاکارنامہ ،سابق ایڈمنسٹریٹرکراچی بغیرامیگریشن ملک سے فرار

پرویزمشرف کے عمران خان کودلچسپ اورمفید مشورے

datetime 11  جولائی  2015

پرویزمشرف کے عمران خان کودلچسپ اورمفید مشورے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ وہ بولنے سے پہلے سوچیں اور پھر مشورہ کریں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ انہیں لگتاہے کہ عمران خان بہت آگے جاسکتے ہیں لیکن عمران خان قیادت کے حوالے سے خود میں ٹھہراﺅ… Continue 23reading پرویزمشرف کے عمران خان کودلچسپ اورمفید مشورے

کراچی بنے گاسمارٹ سٹی ، دبئی، امریکہ اور چائنا کی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی

datetime 11  جولائی  2015

کراچی بنے گاسمارٹ سٹی ، دبئی، امریکہ اور چائنا کی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کو اسمارٹ سٹی بنانے اور یہاں پر جدید سولر اسٹریٹ لائٹس، سی سی ٹی وی کیمرے اور ساتھ ہی مفت وائی فائی کی سہولیات کی فراہمی کے لئے دبئی میں وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن اور دبئی، امریکہ اور چائنا کی تین سرمایہ کار کمپنیوں کے درمیان ایم او… Continue 23reading کراچی بنے گاسمارٹ سٹی ، دبئی، امریکہ اور چائنا کی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی

لوٹ مار کرنیوالے ٹھیکیداروں کی جگہ جیل ہے،شہبازشریف

datetime 11  جولائی  2015

لوٹ مار کرنیوالے ٹھیکیداروں کی جگہ جیل ہے،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں کے ایسے ٹھیکیدار جو قوم کے خون پسینے کی کمائی پر لوٹ مار کرتے ہیں،ان کی جگہ جیل ہے،وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دیہی سڑکوں کی تعمیر… Continue 23reading لوٹ مار کرنیوالے ٹھیکیداروں کی جگہ جیل ہے،شہبازشریف