ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کی مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے خطرات، الرٹ جاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)عید قرباں کی آمد آمد ہے اور شہر شہر مویشی منڈیوں میں بکروں ،چھتروں ، بیل اور اونٹوں کی خریدو فروخت عروج پر پہنچ گئی۔ ایسے میں محکمہ صحت پنجاب نے مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کا الرٹ جاری کر دیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب بھر کے ای ڈی اوز ہیلتھ کو حفاظتی ہدایات بھی دے دی گئی ہیں۔
منڈیوں میں سپرے کیلئے محکمہ لائیو اسٹاک عملے کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں ہیں۔ محکمہ صحت کی ہدایات کے مطابق جانوروں کے مالکان اور خریدار جسم کے کھلے حصوں پر لوشن استعمال کریں ۔ جانور کے خون سے آلودہ ہاتھوں کو آنکھ یا ناک سے نہ ملیں ۔ شہری منڈی سے واپس آ کر نہائیں اور کپڑے تبدیل کر لیں۔ ماہرین کے مطابق عید قرباں کیلئے جانور بڑی تعداد میں ایران ،افغانستان اور بھارت سے درآمد کئے جاتے ہیں جو کانگو وائرس کا شدید سامنا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھئے: ایف آئی اے کوپولیس اور رینجرز کی مدد سے کریک ڈاون کا حکم



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…