ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

datetime 11  جولائی  2015

کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے ماڑیپور،لانڈھی،پنجاب چورنگی،پاک کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 18 کو گرفتار کر لیا گیا،کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈکیت ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق انہیں 15 پر شہری کی جانب سے اطلاع کی ایک ملزم شہریوں سے لوٹ… Continue 23reading کراچی: مختلف کارروائیوں میں ایک ملزم ہلاک، 18 گرفتار

پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ

datetime 11  جولائی  2015

پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا تاہم راولپنڈی میں نشیبی علاقوں میں پانی بھرنے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کہتے ہیں پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا، نالہ لئی کے اطراف رہنے والے لوگ محتاط… Continue 23reading پنجاب میں بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہے گا،ڈی جی میٹ

تعلیمی اداروں میں اساتذہ طلباسے کالعدم جماعتوں کے لیے کام لے رہے ہیں : حساس اداروں کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2015

تعلیمی اداروں میں اساتذہ طلباسے کالعدم جماعتوں کے لیے کام لے رہے ہیں : حساس اداروں کا انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حساس اداروں کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی شہر میں یونیورسٹیاں اور کالجز طلباکا ذہن تبدیل کر کے انہیں کالعدم تنظیموں میں شمولیت اور ان کے لیے کام کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں اساتذہ طلباسے کالعدم جماعتوں کے لیے کام لے رہے ہیں : حساس اداروں کا انکشاف

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

datetime 11  جولائی  2015

کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہےکہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ڈی جی رینجرز کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے… Continue 23reading کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز سندھ

کراچی میں 16 جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

datetime 11  جولائی  2015

کراچی میں 16 جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

کراچی/ لاہور(نیوزڈیسک) پی ڈی ایم اے سندھ نے خبردار کیا ہے کہ 16 جولائی تک کراچی میں پارہ 40 سنٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ شہر میں مصنوعی بارش کے حوالے سے اجلاس میں تیاریوں اور اخراجات کا جائزہ لیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں مون سون کی… Continue 23reading کراچی میں 16 جولائی سے پھر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان

اربوں روپے کا مائن اینڈ منرل سیکنڈل ،پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیرپھنس گئے

datetime 10  جولائی  2015

اربوں روپے کا مائن اینڈ منرل سیکنڈل ،پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیرپھنس گئے

پشاور(نیوزڈیسک)اربوں روپے کا مائن اینڈ منرل سیکنڈل ،پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیرپھنس گئے،پشاور کی احتساب عدالت نے اربوں روپے کے مائن اینڈ مینرل اسیکنڈل کیس میں ملوث سابق صوبائی وزیر معدنیات محمود زیب سمیت دیگر ملزمان کو بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔جمعرات کے روز پا کستان پیپلز پارٹی کے… Continue 23reading اربوں روپے کا مائن اینڈ منرل سیکنڈل ،پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیرپھنس گئے

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

datetime 10  جولائی  2015

سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک) سانحہ صفورا کے 2 ملزمان کو گواہوں نے عدالت میں شناختی پریڈ کے دوران شناخت کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے سانحہ صفورا کے ملزم سعد اور طاہر حسین کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر 5 گواہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے جن میں 3 خواتین اور 2… Continue 23reading سانحہ صفورا کے گرفتارملزمان کو گواہوں نے شناخت کرلیا

نشئی وزیراعلیٰ ۔۔ضیاءاللہ آفریدی برس پڑے

datetime 10  جولائی  2015

نشئی وزیراعلیٰ ۔۔ضیاءاللہ آفریدی برس پڑے

پشاور(نیوزڈیسک)عدالت میں پیشے کے بعد صوبائی وزیر معدنیات ضیاللہ آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز خٹک کو تنقید کا نشانہ بنایا اورکہا کہ ’نشئی وزیراعلیٰ نے کارکردگی دکھانے کیلئے مجھے گرفتار کر لیاہے اور یہ کمیشن احتساب کمیشن نہیں بلکہ خٹک کمیشن ہے۔‘ضیا اللہ آفریدی کو 13روزہ ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے… Continue 23reading نشئی وزیراعلیٰ ۔۔ضیاءاللہ آفریدی برس پڑے

کھربوںکا معاملہ،تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاءاللہ کی گرفتاری میں چینی کمپنی کا کردار سامنے آگیا

datetime 10  جولائی  2015

کھربوںکا معاملہ،تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاءاللہ کی گرفتاری میں چینی کمپنی کا کردار سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے موجودہ وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کو چینی کمپنی کی جانب سے عائد کردہ الزامات اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے،احتساب کمیشن کی عدالت نے مبینہ کرپشن کے الزامات میںگرفتار تحریک انصاف کے صوبائی وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کومزید تفتیش کےلئے 13روزہ جسمانی ریمانڈ پر احتساب کمیشن… Continue 23reading کھربوںکا معاملہ،تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاءاللہ کی گرفتاری میں چینی کمپنی کا کردار سامنے آگیا