ہفتہ‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی‘ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
KARACHI: Rangers presenting Ubaid K2 before Anti-Terrorism Court (ATC). INP PHOTO by Qaisar Khan
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ملزم کے فرار کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق ملزم خواجہ رشید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں ملزم دہشت گردی کے مقدمے میں پیش کے لئے لایا گیا کہ ملزم نے اپنے اہلکار سجاول کے سر پر ہتھکڑی مار کر اسے زخمی کر دیا اور فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ قریب ہی کھڑے دوسرے اہلکاروں نے اسے دبوچ لیا اور اس کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ زخمی پولیس اہلکار کو ہسپتال بھیج دیا۔ ملزم خواجہ رشید کو گزشتہ سال گلشن اقبال سے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…