بختاور اور آصفہ نے بلاول کا غصہ ٹھنڈ ا کردیا
لاہور(نیوزڈیسک)آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان موجود اختلافات کو ختم کرنے میں بختاور اور آصفہ نے اہم ترین کردار ادا کیا۔یہ بات میڈیا رپورٹ میں زرداری خاندان کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتائی گئی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 30 نومبر 2014 کو پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پرلاہور… Continue 23reading بختاور اور آصفہ نے بلاول کا غصہ ٹھنڈ ا کردیا