اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 49 روز بعد رہا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور 49 دن بعد رہا کر دیا ، رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردی ، قمر منصور کو تفتیش کے لئے طلب کرنے پر حاضر ہونے کا پابند کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رینجرز نے 22 جولائی کو گرفتار کیا تھا اور انسداد دہشت گردی عدالت سے 90 روز کے لئے اپنی تحویل میں لیا تھا۔ رینجرز کے لا افسر نے عدالت میں رپورٹ جمع کراتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ قمر منصور سے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی گئی ہے۔ قمر منصور چونکہ بیمار ہیں اس لئے انہیں قبل از وقت رہا کردیا گیا۔ ان کی والدہ متعدد مرتبہ ان سے مل چکی ہیں۔

مزید پڑھئے: ایسے ممالک جہاں دودھ پانی سے بھی سستا ملتا ہے

رینجرز کے لا افسر نے عدالت کو بتایا کہ قمر منصور کو پابند کردیا گیا ہے کہ جب تفتیش کے لئے طلب کیا جائے وہ پیش ہوں۔22 جولائی کو گرفتار ہونے والے قمر منصور کی رینجرز کی 90 روزہ تحویل کی مدت 21 اکتوبر کو ختم ہونی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…