دہشت گردی کیخلاف جنگ،صوبوں سے معاشی نقصانات کی تفصیلات طلب
کراچی(نیوزڈیسک) فنانس ڈویڑن نے چاروں صوبوں سے مالی سال 2013-14 اور 2014-15 تک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے معاشی نقصانات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔اس حوالے سے نیشنل کاونٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ،صوبوں سے معاشی نقصانات کی تفصیلات طلب