بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اوکاڑہ: پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک، 2اہلکار زخمی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) اوکاڑہ کے علاقے بصیرپور میں پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک اور 2فرار ہوگئے۔ ڈاکووں کی فائرنگ سے 2اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 4ڈاکو بصیر پور کے قریب 1شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر ان کا تعاقب کیا اور جب اہلکار ڈاکووں کے قریب پہنچے تو انھوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے 2اہلکار زخمی اور جوابی فائرنگ سے 2ڈاکو مارے گئے۔ ان کے 2ساتھی فرار ہوگئے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…