جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ کے امیدواروں کے مقابلے میں کاغذات واپس کیوں لئے؟تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدےاتی انتخابات مےں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لےنے والے چےئر مےن اور وائس چےئر مےن شپ کے امےدواروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دےا ‘3دن مےں تسلی بخش جواب نہ دےنے پر پارٹی رکنےت ختم کر نے کا فےصلہ جبکہ پارٹی کی‘اےتھکس اےنڈ ڈسپلنری کمےٹی کو بھی سارے معاملے کی انکوئری کر کے2روز مےں رپورٹ پےش کر نے کی ہداےت کر دی ۔تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے لاہور مےں (ن) لےگ کے خواجہ احمد احسان کے مقابلے مےں کاغذات نامزدگی واپس لےنے والے تحر ےک انصاف کے ےوسی کی چےئر مےن شپ کے امےدوار و جنرل سےکرٹری ےونےن کونسل 107محمدنوازچوہدری اور وائس چےئر مےن شپ کے امےدوار وتحر ےک انصاف علامہ اقبال ٹاﺅن کے نائب صدر رانا محمد اصغر کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دےا ہے اور دونوں امےدواروں سے 3دن مےں کاغذات واپس لےنے کی وجوہات کے حوالے سے جواب طلب کےا گےا ہے اور تسلی بخش جواب نہ دےنے پر دونوں کی پارٹی بنےادی رکنےت ختم کر دی جائےگی جبکہ دوسری طرف تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدےاتی انتخابات مےں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لےنے والے چےئر مےن اور وائس چےئر مےن شپ کے امےدواروں کے معاملے پر پارٹی کی اےتھکس اےنڈ ڈسپلنری کمےٹی کو بھی سارے معاملے کی انکوئری کر کے2روز مےں رپورٹ پےش کر نے کی ہداےت کر دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی مسلم لیگ (ن) کے سرکردہ رہنما خواجہ احمد حسان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے امیدوار کی دستبرداری کاسختی سے نوٹس لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو بیرون ملک دورے کے دوران یوسی 107سے (ن) لیگ کے چیئرمین اوروائس چیئرمین کے مقابلے میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی دستبرداری کا علم ہوا جس پر انہوںنے نوٹس لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو وطن واپسی پر اس حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…