ساہیوال (نیوز ڈیسک) ساہیوال کی سنٹرل جیل میں قتل کے ملزم پر قسمت مہربان ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق ساہیوال سنٹرل جیل میں قتل کے ملزم کی پھانسی عین وقت پر ٹل گئی۔ مدعی نے مجرم عباس کو پھانسی سے چند منٹ قبل معاف کر دیا۔ مجرم نے 2001ءمیں اشرف نامی شخص کا قتل کیا تھا۔ فریقین کے مابین صلح کے باعث مجرم کی پھانسی روک دی گئی۔
ساہیوال جیل میں قتل کے ملز م پر قسمت مہربان ،عین وقت پر پھانسی ٹل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں