جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہاڑی(نیوزڈیسک)آل پا کستا ن مسلم لیگ جنو بی پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام نا کام ہوچکا ہے لہٰذا صدارتی نظام کا نفا ذ کرکے عبوری حکو مت تشکیل دی جائے،عید کے فوری بعد پاکستان مسلم لیگ کے نام سے تمام لیگی دھڑے اکٹھے ہو کرسیاسی جماعت کااعلان کریں گے جن میں (ن) لیگ شامل نہیں ہوگی۔ وہ دورہ وہاڑی کے موقعہ پر جملہ عہدیداران وممبران کے ہمراہ پریس کا نفر نس کررہے تھے۔اس موقعہ پر سینئر نا ئب صدر جنو بی پنجاب میاں انوار حسین قریشی ، جنرل سیکرٹری محمدعلی فیصل سدورزئی ، صدریوتھ ونگ جنوبی پنجاب نقش حسین ، ضلعی صدرمحمداکرم ربانی ، سینئر نا ئب صدر حافظ غلام اللہ بریار ، جنرل سیکرٹری عمران مترو ایڈووکیٹ ، میاں محمدعثمان قریشی ، اعظم نواز ، علی عبدالرحمن ، عاشق سکھیرا ، ناصر ثقلین محمدی ، محمدحنیف بھٹی ، تحصیل صدر نواب شوکت علی بھٹی ، جنرل سیکرٹری محمد سلیم ڈھڈی ،سید وقارحسین شاہ سمیت دیگر عہدیداران بھی مو جو دتھے۔انہوں نے کہا کہ ملتان سمیت پا کستان بھر میں ہونے والی دہشت گردی کی شد ید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف پا ک فوج کی جا نب سے اپریشن ضرب عضب کی کا میا بی کے لیے دُعا گو ہیں

مزید پڑھئے:راناثناءاللہ اہم ترین بات زبان پر لے ہی آئے

دہشت گردوں کے خلاف کا میا ب کا رروائیوں پر جنرل راحیل شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آل پا کستان مسلم لیگ کے عہدیداران و کارکنان جنرل راحیل شریف اور پا ک فوج کے شا نہ بشانہ کھڑے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…