پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

شجاع خانزادہ کے قاتل گرفتار ہوچکے ہیں،رانا ثناء

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور/اوکاڑہ((نیوزڈیسک)وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ کر نل (ر) شجاع خانزادہ کے قاتل گر فتار ہوچکے ہیں مگر تفتیش کی وجہ سے ان کے ناموں کو ظاہر نہیں کیا جارہا ‘بلاول بھٹو کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں نتائج دیکھ کر اپنے سیاسی قد کا اندازہ ہو جائے گا‘ پیپلزپارٹی چور مچائے شور کی پا لیسی چھوڑ دے‘ تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں واضح شکست نظر آرہی ہے اسی وجہ سے دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں ‘پنجاب میں جن کو بھی دہشت گردوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں ان کو سیکورٹی فراہم کی جا رہی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے کسی منصوبے میں ایک روپے کی بھی کر پشن نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…