جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل منگل طلب کرلیا ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں لائن آف کنٹرول اور سرحد پار بھارتی جارحیت کا معاملہ بھی زیر غور ہوگا اس کے ساتھ ساتھ کابینہ اجلاس میں توانائی بحران پر قابو پانے سے متعلق تجاویز اور جاری کئے گئے

مزید پڑھئے: ملا عمر کا انتقال بیٹے نے تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا

توانائی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اجلاس میں کسانوں کیلئے آسان قرضے دینے سے متعلق ریلیف پیکج کا بھی امکان ہے ۔

 



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…