پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

اپر دیر ضمنی انتخاب : پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

اپردیر(نیوز ڈیسک)اپر دیر کے ضمنی انتخاب میں اپ سیٹ، متواتر 6بار پی کے 93کا انتخاب جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار کو پیپلز پارٹی کے امیدوار نے شکست دے دی۔پی کے 93 اپردیر کے ضمنی انتخاب کےسرکاری نتیجے کےمطابق پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 25 ہزار 97 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ جماعت اسلامی کےاعظم خان نے19 ہزار104ووٹ حاصل کیے۔کامیابی کےاعلان کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پرنکل آئے اورجشن منایا۔حلقہ پی کے93 سے6 بار جماعت اسلامی نے مسلسل کامیابی حاصل کی تھی اور یہ نشست جماعت اسلامی ملک بہرام خان کی جعلی ڈگری میں نااہلی پر خالی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…