خیبرپختونخوا،14کروڑ روپے سے زائد رقم سے 4بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری
اسلام آباد(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے 14کروڑ40لاکھ روپے میں4بلٹ پروف گاڑیاں خرید لیں ،جس کے بعد صوبائی حکومت کے پاس پرتعیش بلٹ پروف گاڑیوں کی تعداد8ہوگئی ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ نئی بلٹ پروف گاڑیوں میں پہلی ہی ڈرائیو کے دوران خرابیاں سامنے آگئیں اور ان سب کو مرمت کیلئے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا… Continue 23reading خیبرپختونخوا،14کروڑ روپے سے زائد رقم سے 4بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری







































