ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی

  اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی انتخابات 2013کے ریکارڈ کی کاپی پیپلزپارٹی کوفراہم کردی ۔ریکارڈ کی بنا پرجوڈیشل کمیشن میں اعتراضات پیش کئے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں پیپلزپارٹی دھاندلی کے حوالے سے اعتراضات کرناچاہتی ہے جس کے لئے پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کوچند روزقبل ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کوعام انتخابات کے ریکارڈ کی کاپی فراہم کردی

عمران خان نے نہ کیا تو ہم کر دکھائیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2015

عمران خان نے نہ کیا تو ہم کر دکھائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاورسابق وزیر اطلاعات و نشریات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ثبوت نہ دیئے تو پیپلز پارٹی شواہد سامنے لائے گی۔  تفصیلات کے مطابق قمرالزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن میں حقیقت سامنے آنے والی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ… Continue 23reading عمران خان نے نہ کیا تو ہم کر دکھائیں گے

حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا، مریم نواز

datetime 17  اپریل‬‮  2015

حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نوجوانوں کو قرضے دینے کا وعدہ کیا تھا، وزیراعظم نے حکومت قائم ہوتے ہی نوجوانوں کیلئے کام شروع کیا، ان کا کہنا تھا کہ عوامی عہدے کیلئے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم ہنرمند پروگرام… Continue 23reading حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا، مریم نواز

پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں

اسلام آبا د( نیوز ڈیسک) پلاننگ کمیشن کے سربراہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں، ملک کو 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کہیں اور سے نہیں مل سکتی۔  تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اکنامک کوریڈور کسی ایک سڑک… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو طاقت کا ٹیکہ لگانے پر چین کے مشکور ہیں

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا

لاہور(نیوزڈیسک) ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے ،جمعہ کے روز بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے نمازجمعہ کے اوقات کے دوران نمازیوں کوسخت مشکلات کاسامناکرناپڑا۔غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری اوردیہی علاقوں میں جاری ہے اور12سے 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے تمام ریکارڈ توڑڈالے ہیں ۔ مزید… Continue 23reading غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،نمازیوں کونمازجمعہ کی ادائیگی میں مشکلات کاسامنا

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرانے سے متعلق درخواست خارج کر دی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرانے سے متعلق درخواست خارج کر دی

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار وسیم احمد کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے اراکین 7ماہ سے زائد… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرانے سے متعلق درخواست خارج کر دی

ملک بھر میں 70 لاکھ 93 ہزار مقدمات زیر التوا ہیں ، رپورٹ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

ملک بھر میں 70 لاکھ 93 ہزار مقدمات زیر التوا ہیں ، رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے سالانہ پورٹ جاری کر دی گئی۔ لاہور سے جاری ہونے والی 2014 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں 70 لاکھ 93 ہزار مقدمات زیر التواءہیں جبکہ 32 جیلوں میں 49560 قیدی موجود ہیں۔ ان میں سے 32514 قیدیوں کے مقدمات… Continue 23reading ملک بھر میں 70 لاکھ 93 ہزار مقدمات زیر التوا ہیں ، رپورٹ

پاکستان میں 2014ءکے دوران دہشت گردی کے 1206 حملوں میں 1723 افراد جاں بحق ،3143 افراد زخمی ہوئے

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں 2014ءکے دوران دہشت گردی کے 1206 حملوں میں 1723 افراد جاں بحق ،3143 افراد زخمی ہوئے

لاہور(نیوزڈیسک) سال 2014ءکے دوران دہشت گردی کے 1206 حملوں میں 1723 افراد جاں بحق اور 3143 افراد زخمی ہوئے، ان میں 26 خود کش حملے بھی شامل ہیں، فرقہ وارانہ تشدد سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 210 تھی،پاکستان میں تیزاب پھینکنے کے 114 مقدمات درج ہوئے،159 افراد اس بھیانک جرم کا نشانہ بنے،597… Continue 23reading پاکستان میں 2014ءکے دوران دہشت گردی کے 1206 حملوں میں 1723 افراد جاں بحق ،3143 افراد زخمی ہوئے

انٹرپول نے 33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ٹریول ایجنٹ اور سمگلر اکرم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

انٹرپول نے 33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ٹریول ایجنٹ اور سمگلر اکرم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) انٹرپول نے ایف آئی اے کی درخواست پر33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ڈسکہ کے ٹریول ایجنٹ اور انسانی سمگلر محمد اکرم مغل کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ملزم فراڈ کے255مقدمات اور انسانی اسمگلنگ کے 218مقدمات میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کو مطلوب تھا۔ پانچ ماہ قبل ملزم… Continue 23reading انٹرپول نے 33 کروڑ روپے کے فراڈ میں مفرور ٹریول ایجنٹ اور سمگلر اکرم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا