جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان، تقریراور تصویر نشر اور شائع کرنے پر پابندی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست پر وزارت داخلہ کی جانب سے الطاف حسین کی شہریت کا مبہم جواب مسترد کرتے ہوئے تفصیلی جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر الطاف حسین نفرت انگیز تقاریر نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائیں تو عدالت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر سکتی ہے ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے وزارت داخلہ کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ الطاف حسین کا قومی شناختی کارڈ 17جنوری 1989ءکو منسوخ ہو گیا تھا جبکہ ان کا پاکستانی پاسپورٹ 15جنوری 1994کو ختم ہو گیا تھا۔ جس پر ایم کیو ایم کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کو پہلے ان درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کرنا چاہئے ۔ جس پر عدالت نے قرار دیا کہ اگر الطاف حسین برطانوی شہری ہیں تو عدالت کو ا ن کے خلاف کاروائی کا اختیار نہیں لیکن اگر وہ پاکستانی ہیں تو عدالت کاروائی کرے گی۔ ایم کیو ایم کے وکلاءسے استفسار کیا گیا کہ عدالت کے سامنے جو ریکارڈ پیش کیا گیا



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…