جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اردو کودفتری زبان قراردینے کے بعدصوبے سے بھی مطالبہ سامنے آگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات شیرپاﺅنے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اردو کوسرکاری ودفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کے ساتھ ساتھ پشتوزبان کو خےبر پختونخوامیں سرکاری و دفتری زبان کا درجہ دےا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ مادری زبانوں کی اپنی اہمیت ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خےبر پختونخوا میں پشتو زبان کوہی بطور سرکاری و دفتری زبان رائج کےاجائے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کے روز یونین کونسل ملکنڈیر غازی آباد میں ایک شمولیتی تقریبسے خطاب کے دروان کیا ۔انھوں نے کہا کہ اگر ترقی ےافتہ ممالک جیسے چین، جاپان،جرمنی اور دوسری اقوام کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو ےہ حقےقت آشکارا ہوجاتی ہے کہ ان ممالک نے مادری زبان ہی کے ذر یعے تعلیم اور دےگر امور میں ترقی کے منازل طے کئے ہیں ۔ اس موقع پر حاجی عطا خان، حاجی وارث خان، حاجی شاہ پورخان،محمد نبی، عناےت خان، حاجی نذیر محمد، حاجی روف خان، حاجی احمدجان اور سعید خان نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔سکندر شیرپاو ¿نے کہا کے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابےن پائے جانے والے تناﺅ کے خاتمے کےلئے پختون قےادت کوآگے بڑھ کر اپنا کر دار ادا کرنا چاہیے تاکہ خطے میں امن کے قےام کےلئے پاک افغان تعلقات میں بہتری لاکر دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت مل سکے۔انھوں نے فاقی حکومت سے نےشنل اےکشن پلان پر عملدرآمد ےقےنی بنانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ حکومت شہرےوں کے تحفظ کو ےقےنی بنائے اور بد امنی کے خاتمے کےلئے اپنا کردار اداکرے تاکہ عوام کے اندر پائی جانے

مزیدپڑھیئے :1 کھرب 13ارب کی کرپشن

والی احساس محرومی اورعدم تحفظ کا خاتمہ ہوسکے۔انھوں نے وفاقی حکومت کی طرف سے چھوٹے صوبوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی کو تنقےد کانشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی عدم توجہی سے خےبر پختونخوا کے نےٹ ہائیڈل پرافٹ کا مسئلہ سالوں سے کٹھا ئی میں پڑاہوا ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوبہ اور یہاں کے عوام محرومی اور پسماندگی کا شکار ہیں۔انھوں نے صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر ناراضگی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخواہ اپنی ضرورت سے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…