بلوچستان میں تباہی مچ گئی‘ فوج کو طلب کر لیا گیا

15  مارچ‬‮  2015

بلوچستان میں تباہی مچ گئی‘ فوج کو طلب کر لیا گیا

ہرنائی /بولان (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کیلئے صوبائی حکومت نے فوج سے مدد طلب کرلی ۔بلوچستان میں گذشتہ دوروز سے جاری طوفانی بارشوں کے باعث ہرنائی، بولان اور سبی کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ ضلع ہرنائی کے پانچ… Continue 23reading بلوچستان میں تباہی مچ گئی‘ فوج کو طلب کر لیا گیا

آئرلینڈ کو شکست ، وزیراعظم نواز شریف نے بھی اپنی ٹیم کو پیغام پہنچا دیا

15  مارچ‬‮  2015

آئرلینڈ کو شکست ، وزیراعظم نواز شریف نے بھی اپنی ٹیم کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ کو شکست د ے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے پروزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کوارٹرفائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سرفراز احمد کی سینچری قابل تعریف ہے ، کھلاڑی مزید محنت اور اچھی کارکردگی… Continue 23reading آئرلینڈ کو شکست ، وزیراعظم نواز شریف نے بھی اپنی ٹیم کو پیغام پہنچا دیا

کرپشن الزامات ،آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

15  مارچ‬‮  2015

کرپشن الزامات ،آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرپشن کے الزامات ، متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اپنے وکیل بہادر رانا کے ذریعے 11 مارچ 2015 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران آصف ہاشمی پر کرپشن کے… Continue 23reading کرپشن الزامات ،آصف ہاشمی نے صدیق الفاروق کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار

15  مارچ‬‮  2015

اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار ، 2 کو 17 مارچ ، 5 کو 18 مارچ اور 2 قیدیوں کو 19 مارچ کو تختہ وار پر لٹکایا جائے گا قیدیوں کو پھانسی دینے کے لئے ڈیتھ وارنٹ بھی حاصل کر لئے گئے ہیں مجرموں… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں موجود 9 قیدیوں کی پھانسی دینے کے لئے جلاد تیار

دہشت گردوں کےخلاف کارروائی میں قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے، الطاف حسین

15  مارچ‬‮  2015

دہشت گردوں کےخلاف کارروائی میں قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے، الطاف حسین

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لاہور کے گرجا گھروں پر خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے۔لندن سے جاری اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں بم دھماکے اس… Continue 23reading دہشت گردوں کےخلاف کارروائی میں قوم مسلح افواج کے ساتھ ہے، الطاف حسین

یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل

15  مارچ‬‮  2015

یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیئس مارچ یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے ، 57چیک پوسٹیں اور گراﺅنڈ تیا ر کر لیا گیاہے ، پاک فوج کے چاک وچوبند دستوں نے پریڈ گراﺅنڈ کا کنڑول سنبال لیا ہے ۔پریڈ گراﺅنڈ احاطہ کو خار دار تاروں کے ساتھ ساتھ ایک دیوار سے ڈھانپنے کا… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ کا حتمی سیکورٹی پلان تشکیل

ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

15  مارچ‬‮  2015

ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

ننکانہ صاحب (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ ہورہی ہے جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح اٹھ بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے… Continue 23reading ننکانہ صاحب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 137 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم

15  مارچ‬‮  2015

راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنے کا حکم دے دیا مزید تاخیر برداشت نہیں کر سکتا ۔ مجموعی لاگت کا 71 فیصد تک ادا کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ میٹروبس منصوبے کی تکمیل کا عرصہ 30… Continue 23reading راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ ہر حال میں 31 مارچ تک مکمل کرنےکا حکم

وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

15  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اس کے رکن وجیہہ الزمان کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دیا جائے۔ ای سی پی کے ایک سنیئر عہدیدار نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے… Continue 23reading وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط