کراچی(نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو چیلنج کردیا گیا، عدالت نے وفاقی،صوبائی حکومت،رینجرز ودیگرکو 15 ستمبرکیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ جس قانون کے تحت ڈاکٹرعاصم کو نظر بند کیا گیا ہے،وہ غیرآئینی ہے، ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کو ان کی اہلیہ زرین حسین نے چیلنج کیا