جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لاہور ،شادی سے انکار،نوجوان نے لڑ کی کوقتل کر کے خودکشی کر لی

datetime 11  جون‬‮  2015

لاہور ،شادی سے انکار،نوجوان نے لڑ کی کوقتل کر کے خودکشی کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے نواب ٹاﺅن میں نوجوان نے شادی سے انکار پر لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق نواب ٹاﺅن کا نوجوان ذوالفقار اپنے علاقے کی سونیا سے شادی کرنا چاہتاتھا ، ملزم کے اصرار پر سونیا نے صاف انکار کر دیا تھا۔اس پر ملزم اشتعال میں آ گیا… Continue 23reading لاہور ،شادی سے انکار،نوجوان نے لڑ کی کوقتل کر کے خودکشی کر لی

پی آئی اے طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا

datetime 11  جون‬‮  2015

پی آئی اے طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ پی آئی اے کی پرواز کا ٹائر پھٹنے سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا ، ٹائر کی تبدیلی کے لئے پی آئی اے کو غیر ملکی ائیرلائن سے مدد لینا پڑی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے مانچسٹر جانے والے پرواز پی کے 709 کا مانچسٹر… Continue 23reading پی آئی اے طیارے کا مانچسٹر ائیرپورٹ پر دوران لینڈنگ ٹائر پھٹ گیا

وزیراعظم ، وزیر داخلہ میں قربتیں بڑھنے لگیں، محو گفتگو ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

datetime 11  جون‬‮  2015

وزیراعظم ، وزیر داخلہ میں قربتیں بڑھنے لگیں، محو گفتگو ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں ایوان میں کافی دیر تک ایک دوسرے کے ساتھ محو گفتگو رہے۔گزشتہ روز وزیراعظم محمد نوازشریف ایوان میں تشریف لائے تو بعد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی وزیراعظم کی ساتھ والی سیٹ پر آکر براجمان ہوئے تو نوازشریف… Continue 23reading وزیراعظم ، وزیر داخلہ میں قربتیں بڑھنے لگیں، محو گفتگو ، مسکراہٹوں کا تبادلہ

وفاق کو جگانے کی کوشش میں قائم علی شاہ خود سوگئے

datetime 11  جون‬‮  2015

وفاق کو جگانے کی کوشش میں قائم علی شاہ خود سوگئے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں کوئی تقریب ہو یا اہم اجلاس، موقع کوئی بھی ہو حکمراں اور افسر شاہی عوام کو ضرور بھول جاتے ہیں۔ گزشتہ روز پانی کی فراہمی کے اہم ترین منصوبے کے 4 کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں بھی ایسا ہی ہوا جب بریفنگ اور تقاریر کے آواز سے بے نیاز ہوکر… Continue 23reading وفاق کو جگانے کی کوشش میں قائم علی شاہ خود سوگئے

مودی صاحب کارگل جنگ بھول گئے جہاں تابوت کم پڑ گئے تھے،پرویز مشرف

datetime 10  جون‬‮  2015

مودی صاحب کارگل جنگ بھول گئے جہاں تابوت کم پڑ گئے تھے،پرویز مشرف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کیا کارگل جنگ بھول گیا جہاں تابوت کم پڑ گئے تھے،اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دیں گے تو بھارت کا یہی رویہ رہے گا،ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں،بھارت کی کمزوریاں جانتے ہیں،بھارت ہم سے کبھی جنگ نہیں جیت سکتا،مودی صاحب کسی… Continue 23reading مودی صاحب کارگل جنگ بھول گئے جہاں تابوت کم پڑ گئے تھے،پرویز مشرف

سپر ماڈل ایان علی کاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میںقصہ،رحمن ملک سے رہانہ گیا

datetime 10  جون‬‮  2015

سپر ماڈل ایان علی کاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میںقصہ،رحمن ملک سے رہانہ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپر ماڈل ایان علی کاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میںقصہ،رحمن ملک سے رہانہ گیا-سپر ماڈل ایان علی کی باز گشت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ تک پہنچ گئی ،چیئر مین کمیٹی کی جانب سے غیر محسوس انداز میں دفاع کی کوشش ،تحقیقاتی افسر کے قتل پر بھی بولنے نہیں دیا گیا ۔بد ھ کو… Continue 23reading سپر ماڈل ایان علی کاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ میںقصہ،رحمن ملک سے رہانہ گیا

پشاورمیں سہ فریقی اتحاد کا16 جون کو بڑے اقدام کا اعلان

datetime 10  جون‬‮  2015

پشاورمیں سہ فریقی اتحاد کا16 جون کو بڑے اقدام کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) پشاورمیں سہ فریقی اتحاد کا16 جون کو بڑے اقدام کا اعلان،سہ فریقی اتحاد کے صدر اور اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے ہڑتال کو نوے فیصد کامیاب قرار دیتے ہوئے 16 جون کو پشاور میں ایک بڑے جلسے کی کال دے دی۔ باچا خان مرکز پشاور میں سہ فریقی… Continue 23reading پشاورمیں سہ فریقی اتحاد کا16 جون کو بڑے اقدام کا اعلان

ایگزیکٹ تحقیقات میں اہم پیش رفت،شعیب احمد شیخ ہسپتال پہنچ گئے

datetime 10  جون‬‮  2015

ایگزیکٹ تحقیقات میں اہم پیش رفت،شعیب احمد شیخ ہسپتال پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کےدوملازم جعلی ڈگری اسکینڈل میں مشروط طورپروعدہ معاف گواہ بننے کوتیارہوگئے۔ذرائع کے مطابق ایگزیکٹ کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کےدوملازمین نے جعلی ڈگری اسکینڈل میں مشروط طوپروعدہ معاف گواہ بننے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔وعدہ معاف گواہ بننے پررضامندملازمین میں ذیشان احمداورذیشان انورشامل ہیں،ایف آئی اے کی جانب سے دونوں ملازمین کے گواہ بننے پررضامندی کواہم کامیابی… Continue 23reading ایگزیکٹ تحقیقات میں اہم پیش رفت،شعیب احمد شیخ ہسپتال پہنچ گئے

وزیراعظم پیسے دینے کاکہتے ہیں مگردیتے نہیں ،قائم علی شاہ

datetime 10  جون‬‮  2015

وزیراعظم پیسے دینے کاکہتے ہیں مگردیتے نہیں ،قائم علی شاہ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر اعلی ہاؤس میں کے فور منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ کراچی کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے وفاق نے فنڈز فراہم کرنے کا کہا مگر پیسے نہیں دیئے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے بھی وعدہ… Continue 23reading وزیراعظم پیسے دینے کاکہتے ہیں مگردیتے نہیں ،قائم علی شاہ